شوبز
اداکاریاسرنوازنےحکومت سےبڑی خواہش کا اظہار کردیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمایانازاداکاروہدایتکاریاسرنوازنےحکومت سےبڑی خواہش کااظہارکردیا۔ حال ہی میں اداکاریاسرنوازاوراُن کی اہلیہ شوہوسٹ ندایاسرنےایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی۔جہاں پراُن سےمختلف قسم کےسوال ...مریم نورکےہاں ننھےمہمان کی آمد:اداکارہ کومبارکباددینے کا سلسلہ جاری
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ مریم نورکےہاں پہلےبچےکی پیدائش ہوئی ہے،اداکارہ نےاپنےاہلخانہ اورمداحوں کوسوشل میڈیاکےذریعے یہ خبردی۔ اداکارہ مریم نورنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل ...عامرخان اورسلمان خان ایک بارپھرجلوہ گر ہونےکو تیار؟
بالی ووڈاسٹارعامراوردبنگ اداکارسلمان خان 30سال بعدپھرایک ساتھ کام کرنےکوتیار؟وائرل پوسٹ نےمداحوں کوتجسس میں مبتلاکردیا۔ بھارتی اداکارعامرخان پروڈکشن ہاؤس کی جانب سےبالی ووڈ ...خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ معروف ڈرامہ نگارخلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ ...سپرہٹ فلم’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘بھارت میں کب ریلیزہوگی؟
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمشہورومعروف اداکارفوادخان کی سپرہٹ فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ آئندہ ماہ بھارت میں ریلیز ہوگی۔ فوادخان کی فلم ’دی لیجنڈآف ...اداکارہ نمرہ خان کےمبینہ اغوامیں نیاموڑ
کراچی کےپوش علاقےمیں پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کےمبینہ اغوامیں نیاموڑآگیا۔ ایس ڈی پی او درخشاں کے مطابق تفتیش میں معلوم ...خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس:ملزمان کا مزید ریمانڈ منظور
رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ اوراغوابرائےتاوان کےکیس میں ملزمان کامزید15روزکاجسمانی ریمانڈمنظورہوگیا۔عدالت نے ملزمان کو یکم ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم ...عون علی کھوسہ لاپتاکیس:عدالت نےبڑاحکم جاری کردیا
گلوروکامیڈین عون علی کھوسہ لاپتاکیس میں عدالت نےبڑاحکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ میں گلوکاروکامیڈین عون علی کھوسہ کی بازیابی سےمتعلق درخواست پرسماعت ہوئی۔ ...مجھےاغواکےمعاملےمیں کسی ہمدردی کی ضرورت نہیں:نمرہ خان
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان نےکہاہےکہ مجھے اغوا کے معاملے میں کسی کی ہمدردی اور توجہ کی ضرورت نہیں ہے۔ چندروزقبل ...عدنان سمیع ایک بارپھراپنی آوازکاجادوچلانےکیلئے تیار
عدنان سمیع خان کی نوسال بعدبالی ووڈ میں ایک بارپھرواپسی ،گلوکارنےدوبارہ اپنی آوازکاجادوچلانےکےلئےتیاری کرلی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق گلوکارواداکارعدنان سمیع خان بالی ووڈکی فلم ...