شوبز
سمیع رشید نےسحرحیات سےطلاق کی خبروں پر لب کشائی کردی
معروف سوشل میڈیاسٹارسمیع رشیدنےاہلیہ سحرحیات کےساتھ طلاق کی خبروں پرلب کشائی کردی۔ گزشتہ کچھ عرصےسےمعروف سوشل میڈیا سٹار جوڑی سحر حیات اور ...حرامانی نےکنگنارناوت پرتنقیدکےنشتربرسادئیے
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ حرامانی نےبھارتی اداکارہ و سیاست دان کنگنارناوت کوکہاکےاب رونانہیں پاک فوج نےبھرپورمنہ توڑجواب دےدیا۔ اداکارہ حرامانی نے ...اللہ اکبر، تیار ہیں ہم: قوم کے جذبات کی ترجمانی کرتا نیا ملی نغمہ ریلیز
اللہ اکبر، تیار ہیں ہم، قوم کے جذبات کی ترجمانی کرتا نیا ملی نغمہ ریلیز، ترانے کے بول ’’غالب ہیں، خدا کا ...فیصل قریشی نےبھارتی فنکاروں کوآڑےہاتھوں لےلیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارفیصل قریشی نےبھارتی فنکاروں کو آڑےہاتھوں لیتےہوئےکہاکہ ہم اپنے ملک میں اتنے آزاد ہیں کہ ہم جو چاہتے ہیں ...بھارت کواندازہ نہیں اس نےشیرکےمنہ میں ہاتھ ڈالاہے،منیب بٹ
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمنیب بٹ نےکہاہےکہ بھارت کو اندازہ نہیں ہے کہ اس نے شیر کے منہ میں ہاتھ ڈالا ہے، جو ...نفرتیں عوام نہیں، مخصوص افراد لوگوں کے ذہنوں میں ڈالتے ہیں، بشریٰ انصاری
شوبزانڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری نےکہاہےکہ اصل میں نفرتیں عوام میں نہیں، مخصوص افراد لوگوں کے ذہنوں کو زہر آلود کرتے ...منیب بٹ شادی میں کھانا ضائع کرنیوالوں پربرس پڑے
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمنیب بٹ شادیوں میں کھاناضائع کرنےوالےمہمانوں پربرس پڑے۔ اداکارہ ایمن خان کےشوہراداکارمنیب بٹ نےحال میں اپنےسالےمعاذخان کی شادی کی ...بھارت میں فرحان سعیدکےانسٹاگرام اکاؤنٹ پرپابندی ،اداکار کا دلچسپ جواب
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکاروگلوکارفرحان سعیدنےبھارت کی جانب سے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پرپابندی لگانےپر دلچسپ جواب دےدیا۔ فرحان سعیدنےپہلگام واقعہ ...ہم فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ،وارث بیگ
شوبزانڈسٹری کےمعروف گلوکاروارث بیگ نےکہاہےکہ جب ہمارے ملک میں مصیبت آئے تو ہم صرف 7 لاکھ فوجی نہیں ہوتے، ان فوجیوں کے ...اداکارجاویدشیخ نےبھی وطن سےمحبت میں دشمن کوللکاردیا
سینئر اداکار جاوید شیخ نےبھی وطن سےمحبت میں دشمن کو للکارتے ہوئےکہاکہ بھارت نے بغیر سوچے سمجھے اور بغیر کسی ثبوت کے ...



















