شوبز
’’کبھی الوداع نہ کہنا ‘‘ کہتے کہتے، مشہور موسیقار امجد بوبی خود الوداع ہوگیا
’’کبھی الوداع نہ کہنا ‘‘ کہتے کہتے،وہ خود الوداع ہوگیا۔فلمی دنیا کے جدت پسند اور بے مثال موسیقار امجد بوبی کو مداحوں ...ڈرامہ رائٹرخلیل الرحمٰن قمرہنی ٹریپ کیس:عدالت سےبڑی خبرآگئی
عدالت نے مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ و اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ لاہور کی انسداد ...عمران ہاشمی نےفیملی سےمتعلق دردناک انکشاف کردیا
بالی ووڈفلم انڈسٹری کےمعروف اداکارعمرا ن ہاشمی نےاپنی فیملی سےمتعلق درد ناک انکشاف کردیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کےمعروف اداکارعمران ہاشمی نےحال ہی ...لیجنڈری گلوکار احمد رشدی کوہم سے بچھڑے42 برس بیت گئے
پاکستان کے پہلے پاپ سنگر احمد رشدی کو مداحوں سے بچھڑے42 برس بیت گئے۔ آواز کے جادوگر کہلانے والےاحمد رشدی کے گیت ...عثمان خالد بٹ کی شادی کیلئےکون پریشان رہتاہےاداکارنےبتادیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکارعثمان خالدبٹ کی شادی کےلئےکون پریشان رہتاہے،اداکارنےبتادیا۔ حال ہی میں اداکارعثمان خالدبٹ نےایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی ،جہاں پراُن ...فلم آکال کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی
بھارتی پنجابی فلم آکال کب پاکستانی سینماگھروں کی زینت بنےگی؟تاریخ سامنے آگئی۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں بھارتی پنجابی فلم آکال کی ...اسد امانت علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے
پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک اسد امانت علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے۔ کلاسیکی موسیقی کی جان گلوکار ...کیفی خلیل اور تلسی کمار کے نئے گانے ’’فطرت‘‘ نے دھوم مچا دی
کیفی خلیل اور تلسی کمار کے گانے ’’فطرت‘‘ نے دھوم مچا دی،کہانی سنو سے شہرت پانیوالے گلوکار کیفی خلیل نے اپنانیا گانا ...اداکارہ طوبیٰ انورنےلائف پارٹنرکی خصوصیات بتادیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ طوبیٰ انورنےاپنےلائف پارٹنرکی خصوصیات بتادیں۔ حال ہی میں اداکارہ طوبیٰ انورنےایک نجی چینل کےشومیں بطورمہمان شرکت کی۔جہاں پراُن ...مشہور قوال غلام فرید صابری کوہم سے بچھڑے 31 برس بیت گئے
مشہور قوال غلام فرید صابری کوہم سے بچھڑے 31 برس بیت گئے۔ قوالی کے فن کو پاکستان میں عروج پر پہنچانے والے ...



















