شوبز
رقص میں ہے سارا جہاں،دھوم ہے یہ آج یہاں
پاکستان ٹوڈے: رقص میں ہے، سارا جہاں, دُھوم ہے، یہ آج یہاں, پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 29اپریل کو رقص کا ...ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی نازیبا فیک ویڈیو کا نشانہ کا شکار ہو گی
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) نامور سوشل میڈیا اسٹار ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی کی نازیبا ’ڈیپ فیک‘ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دونوں ...طارق عزیز کا یوم پیدائش
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان کے پہلے براڈ کاسٹر، کمپئیر، ادیب و شاعر اور عہد ساز فنکار طارق عزیز کے مداح آج ان کا ...اداکار نعیم ہاشمی کو مداحوں سے بچھڑے 48 برس بیت گئے
پاکستان ٹوڈے: (کاظم جعفری) پاکستانی فلم انڈسٹری انڈسٹری کے نامور اداکار نعیم ہاشمی کو مداحوں سے بچھڑے 48 برس بیت گئے۔ فلمی ...پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینیمیٹڈ فلم ’’دی گلاس ورکر‘‘ کب ریلیز ہو گی؟
پاکستان ٹوڈے: پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینیمیٹڈ فلم ’’دی گلاس ورکر‘‘کو کب ریلیز کیا جائے گا؟ تفصیلات کے مطابق چین مانو ...عاصم اظہر نے انسٹاگرام سے تمام پوسٹیں ڈیلیٹ اور سب کو ان فالو کردیا
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان کے مایہ ناز گلوکار عاصم اظہر نے انسٹاگرام سے اپنی تمام پوسٹیں اور سب کو ان فالو کردیا۔ تفصیلات ...لالی وڈ فلم’’ پوپے کی ویڈنگ ‘‘کب ریلیز کی جائے گی ؟
پاکستان ٹوڈے: لالی وڈ فلم’’ پوپے کی ویڈنگ ‘‘کب ریلیز کی جائے گی ؟ تفصیلات کے مطابق فلم کی تشہیری مہم اور ...شوخ و چنچل گیتوں کے گلوکار احمد رشدی کی سالگرہ
پاکستان ٹوڈے: (کاظمی) معروف گلوکار احمد رشدی کے مداح آج 24 اپریل کو ان کی سالگرہ منارہے ہیں ۔ لیجنڈ گلوکار احمد ...ہانیہ عامر کی بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ مستیاں کرتے ویڈیو وائرل ویڈیوز
پاکستان ٹوڈے: ہانیہ عامر کی بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ مستیاں کرتے ویڈیو وائرل، ویڈیوز پر صارفین نے کمنٹس کرتے ہوئے دونوں ...استاد بڑے غلام علی خان,آج تم یاد بے حساب آئے
پاکستان ٹوڈے: آج تم یاد بے حساب آئے۔ استاد بڑے غلام علی خان کو مداحوں سے بچھڑے56برس بیت گئے۔ استاد بڑے غلام ...