شوبز
گلوکارہ ریشماں کےگانےکابھارتی ری میک،عدنان صدیقی بالی ووڈپربرس پڑے
پاکستان کی لیجنڈگلوکارہ ریشماں کےکلاسیکل گیت’’اکھیاں دے کول‘‘ کے بھارتی ری میک آنےپرپاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارعدنان صدیقی نے سخت تنقیدکردی۔ بھارتی اداکارہ ...اداکارشفقت چیمہ کی شدیدعلالت کی خبرجھوٹی ہے،بیٹےکی وضاحت
پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئراداکارشفقت چیمہ کےبیٹےنےوالدکی بیماری اورکومہ میں جانے کے حوالےسے خبروں کی تردیدکردی۔ گزشتہ روزخبریں منظرعام آئی تھیں کہ 62سالہ اداکارشدیدعلیل ...سینئراداکارہ اسماعباس نےشوبزانڈسٹری بارےبڑاانکشاف کردیا
شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ اسماعباس نےانڈسٹری کی دوستیوں کوجعلی قرار دیتے ہوئےبیٹی کےبارےمیں کہاکہ زاراکواس سےنقصان پہنچاہے۔ حال ہی میں اداکارہ اسماعباس نےایک ...دوسروں کافیصلہ اس لیے نہیں کرتا ، کہیں اللہ مجھ سے ناراض نہ ہوجائے،دانش تیمور
شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکار دانش تیمورنےکہاہےکہ دوسروں کافیصلہ اس لیے نہیں کرتا ، کہیں اللہ مجھ سے ناراض نہ ہوجائے۔ اداکاردانش تیمورنےحال ہی ...3ناکام شادیوں کےبعدگلوکارہ برٹنی اسپیئرنےپھرشادی کرلی
3ناکام شادیوں کےامریکی پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرنےاپنےآپ سےشادی کرلی۔ ویڈیواینڈفوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنےآفیشل اکاؤنٹ پرگلوکارہ برٹنی اسپیئرنےاپنی شادی کےبارےمیں مداحوں کےساتھ ...کرینہ کپورکامیرج سرٹیفکیٹ وائرل،مداح پریشان
بالی ووڈمیں بیبوکےنام سےشہرت رکھنےوالی اداکارہ کرینہ کپورکےمیرج سرٹیفکیٹ کی تصویرسوشل میڈیاپروائرہوگئی،جس میں شوہرکانام مداحوں کے لئے باعث پریشانی بن گیا۔ بالی ...مایاعلی کےڈانس نےسوشل میڈیاپردھوم مچادی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ مایاعلی کےڈانس نےسوشل میڈیاپردھوم مچادی۔ اداکارہ مایاعلی نےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ کےذریعےاپنےڈانس کی چندتصاویر شیئرکیں ،جن کوسوشل ...ویناملک نےنئےجیون ساتھی کی کس خوبی پرشادی کیلئے ہاں کی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہورومعرف اداکارہ وشوہوسٹ ویناملک نے اپنے جیون ساتھی کی خوبیوں کاتذکرہ کرتےہوئے وہ خوبی بھی بتادی جس کی وجہ ...کس عمرمیں شادی کرنی چاہیےاداکارہ ثروت گیلانی نےنوجوانوں کومشورہ دیدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ثروت گیلانی نےشادی کےبارےمیں نوجوانوں کومشورہ دیتےہوئے کہاکہ 20سال کی عمر میں شادی ہرگز نہیں کریں بلکہ 30 ...چاہت علی خان کے’’توبہ توبہ‘‘پرکرن جوہرنےصارفین کومشورہ دیدیا
پاکستانی گلوکارچاہت فتح علی خان کےگانے’’توبہ توبہ‘‘پربھارتی فلمسازکرن جوہرنےصارفین کواہم مشورہ دےدیا۔ سوشل میڈیاپراپنےمنفرداورنئےطرزکےگانوں کی وجہ سےشہرت رکھنے والے گلوکارچاہت فتح علی ...



















