شوبز
اداکارکنورارسلان نےاہلیہ فاطمہ آفندی کےہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارکنورارسلان نےاہلیہ اداکارہ فاطمہ آفندی کےہمراہ عمرےکی سعادت حاصل کرلی۔ اداکارکنورارسلان نےعمرہ کی ادائیگی کےدوران لی گئی تصاویرکوسوشل میڈیاایپ انسٹاگرام ...ہنی ٹریپ کیس،ملزمان کےجوڈیشل ریمانڈمیں توسیع
معروف ڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس میں عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کے 11 شریک ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 ...کرینہ کپورنےکرشمہ کپورکےبارےبڑاانکشاف کردیا
بالی ووڈ میں بیبو کےنام سےشہرت رکھنےوالی کرینہ کپوراپنی بہن کرشمہ کپور کے بارےمیں بڑا انکشاف کرتےہوئے بتایاکہ سابق اداکارہ کرشمہ کا ...پاکستان کے لیجنڈ ری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے
پاکستان شوبزانڈسٹری کے لیجنڈ ری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔ عابد کشمیری نے سینکڑوں ٹی وی ڈرامہ سٹیج اور فلموں میں ...بالی ووڈکی سینئراداکارہ ریکھانےزندگی کی 70بہاریں دیکھ لیں
بالی ووڈکی بہترین اورورسٹائل اداکارہ ریکھانےزندگی کی 70بہاریں دیکھ لیں۔ 10اکتوبر1954کوبھارتی شہرچنائےمیں پیداہونےوالی بھانوریکھاجنہوں نےبالی ووڈ میں اپنالوہامنوایا۔ ریکھانے1966میں چائلڈاسٹارکی حیثیت سےاپنےفلمی ...ہنی ٹریپ کیس میں اہم پیش رفت
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف ڈرامہ نگارخلیل الرحمٰن قمرہنی ٹریپ کیس میں وکیل کوتیاری کے لئے مہلت دےدی گئی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہبازرضوی کی سربراہی ...اداکارشان کاریماکیساتھ شادی کےسوال پردلچسپ جواب
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارشان نےاداکارہ ریماکےساتھ شادی کے بارےمیں لب کشائی کردی۔ حال ہی میں پاکستان فلم شوبزانڈسٹری کےاداکارشان نےایک نجی چینل کے ...معروف اداکارمظہرعلی انتقال کرگئے
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکا ر مظہر علی کراچی میں انتقال کرگئے۔ ورسٹائل اداکارمظہرعلی طویل عرصےسےپھپڑوں اوردل کے مرض میں مبتلا تھے وہ ...’سنگھم اگین‘کےٹریلرنےدھوم مچادی
بالی ووڈ اداکاراجےدیوگن کی فلم ’سنگھم اگین ‘کےدھواں دارٹریلرنےدھوم مچادی۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنےاکیشن سےپہچان رکھنےوالے اداکاراجےدیوگن ایک بارپھربالی ووڈ کی ...ارمیناخان بال بال بچ گئیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ارمیناخان کی کارکوٹرک نےٹکرماردی ،حادثےمیں اداکارہ محفوظ رہیں۔ فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراداکارہ نےاپنےآفیشل اکاؤنٹ سےمداحوں کےساتھ یہ ...



















