شوبز
کنگ خان نےزندگی کی 59بہاریں دیکھ لیں
بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں کنگ خان کےنام سےپہچان رکھنےوالےشاہ رخ خان نےزندگی کی 59بہاریں دیکھ لیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں عروج ...ریلیزکےپہلےروزہی سنگھم اگین نےبڑابزنس کرلیا
بالی ووڈاداکار اجےدیوگن کی سنگھم اگین نےریلیزکےپہلےروزہی باکس آفس پربڑابزنس کرلیا۔ بھارتی ڈائریکٹرروہت شیٹھی کی فلم سنگھم اگین نےریلیزکےپہلےہی روزباکس آفس پر45کروڑ ...اداکارہ نرگس کو شوہر نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نرگس کو شوہر ماجدبشیرنے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ پولیس ذرائع کےمطابق اداکارہ نرگس نے چند ...سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کی ریلیزپرپابندی عائد
سعودی عرب میں بالی ووڈ کی نئی آنےوالی سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کی ریلیزپرپابندی عائدکردی گئی۔ بھارتی تہواردیوالی کےموقع پرریلیزہونےوالی ...فردوس جمال نےماہرہ خان اورہمایوں سعیدسےمتعلق بیان کی وضاحت دیدی
پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئراداکارفردوس جمال نےاداکارہ ماہرہ خان اوراداکارہمایوں سعیدسےمتعلق اپنےبیان کی وضاحت دےدی۔ کچھ عرصہ قبل فردوس جمال نےنجی ٹی وی کےپروگرام ...اداکارہ شلپاسیٹھی کےریسٹورنٹ آنیوالےگاہک کی قیمتی گاڑی چوری
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپاسیٹھی کےریسٹورنٹ پرآنےوالے گاہک کی قیمتی گاڑی بی ایم ڈبلیو چند منٹ میں چوری ہوگئی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ...مدیحہ امام کےنکاح کامذاق اُڑانےوالوں پراداکارہ برس پڑیں
پاکستانی شوبزانڈسٹری کی اداکارہ مدیحہ امام کو بھارتی شہری سےنکاح کرنے پر لوگوں نےتنقیدکانشانہ بنایاجس کےجواب میں اداکارہ نےلوگوں کوآئینہ دکھادیا۔ حال ...گلوکارہ ریشماں کےگانےکابھارتی ری میک،عدنان صدیقی بالی ووڈپربرس پڑے
پاکستان کی لیجنڈگلوکارہ ریشماں کےکلاسیکل گیت’’اکھیاں دے کول‘‘ کے بھارتی ری میک آنےپرپاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارعدنان صدیقی نے سخت تنقیدکردی۔ بھارتی اداکارہ ...اداکارشفقت چیمہ کی شدیدعلالت کی خبرجھوٹی ہے،بیٹےکی وضاحت
پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئراداکارشفقت چیمہ کےبیٹےنےوالدکی بیماری اورکومہ میں جانے کے حوالےسے خبروں کی تردیدکردی۔ گزشتہ روزخبریں منظرعام آئی تھیں کہ 62سالہ اداکارشدیدعلیل ...سینئراداکارہ اسماعباس نےشوبزانڈسٹری بارےبڑاانکشاف کردیا
شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ اسماعباس نےانڈسٹری کی دوستیوں کوجعلی قرار دیتے ہوئےبیٹی کےبارےمیں کہاکہ زاراکواس سےنقصان پہنچاہے۔ حال ہی میں اداکارہ اسماعباس نےایک ...



















