شوبز
اداکارہ نورنےاپنی شادیوں سےمتعلق اہم انکشاف کردیا
سابق اداکارہ نوربخاری نےانکشاف کیاہےکہ اُن کی تین مردوں سےچارشادیاں ہوئی ہیں۔ اداکارہ نوربخاری نےحال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت ...خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس:ملزمان کامزید جسمانی ریمانڈمنظور
معروف رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس میں ملزمان کا10روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیاگیا۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت میں خلیل الرحمان قمرکیس کی سماعت ہوئی۔سماعت ...خلیل الرحمان کوہنی ٹریپ کیس:عدالت نےوکلاکودلائل کیلئےطلب کرلیا
رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کےکیس میں عدالت نے آئندہ سماعت پروکلاکودلائل کےلئے طلب کرلیا۔ رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کیس کی ...لڑکوں کوشادی کب کرنی چاہیے:میتھرانےبتادیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی ماڈل وڈانسرمیتھرانےکہاہےکہ لڑکوں کو چاہیےکہ پہلے کیرئیر، گھر اور اپنی پہچان بنائےپھر شادی کےبارےمیں سوچیں۔ میتھرانےحال ہی میں ایک ...خلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کیس میں اہم پیشرفت
رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کرنےکےکیس میں ملزمہ نےضمانت کی درخواست دےدی۔ خلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کرنےکےکیس میں ملزمہ آمنہ عروج نےانسداددہشت ...شادی کیلئےمیرامعیاربہت بلندہے،کومل عزیز
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ کومل عزیزنےکہاہےکہ شادی کیلئےمیرامعیاربہت اونچاہےابھی تک ایسالڑکانہیں ملا۔ حال ہی میں اداکارہ کومل عزیزنےایک پوڈکاسٹ میں انٹرویو میں ...اداکارسردارکمال کی نمازجنازہ اداکردی گئی
پاکستان شوبزانڈسٹری کےناموراداکاروکامیڈین سردارکمال کی نمازجنازہ آبائی علاقےفیصل آبادمیں اداکردی گئی۔ بچھڑاکچھ اس اداسےایک شخص سارےشہرکوویران کرگیا اداکارسردارکمال کی نمازجنازہ مدنی مسجدبٹالہ ...بھارتی فلم’’الجھ‘‘کوانڈین سینسربورڈنےنمائش کی اجازت دیدی
بالی ووڈکی اداکارہ جھانوی کپورکی نئی فلم ’’الجھ ‘‘کوانڈین سینسربورڈنےنمائش کےلئےاجازت دےدی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق فلم 5جولائی 2024کوریلیزہونی تھی مگرکچھ ناگزیروجوہات کی بناپرفلم ...14اگست پرعوام جھنڈےنہ خریدے:بشریٰ انصاری کامشورہ
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بشریٰ انصاری نےپاکستانی عوام کو14اگست پرجھنڈےنہ خریدنےکامشورہ دےدیا۔ شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بشریٰ انصاری نےویڈیواینڈشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرعوام کواس ...خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس:ملزمہ کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کےکیس میں عدالت نےملزمہ آمنہ عروج کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کے چار روزہ ...



















