شوبز
اکشےکمارخطرناک مرض کاشکار،امبانی کی شادی میں شرکت مشکوک
بھارتی اداکاراکشےکمارخطرناک بیماری کوروناوائرس کاشکارہوگئےجس کےباعث وہ امبانی کی شادی میں شر کت نہیں کریں گے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق بالی ووڈمیں خطروں کےکھلاڑی ...سیلزمین پرتشددکاواقعہ،اداکارہ مریم نفیس بھی بول پڑی
لاہورمیں ٹک شاپ پرسیلزمین پرتشددکاواقعہ کےبعداداکارہ مریم نفیس بھی لڑکیوں کی حمایت میں میدان میں آگئیں۔ لاہورکےعلاقےگارڈن ٹاؤن میں ٹک شاپ پرسیلزمین ...اداکارہ جویریہ عباسی نےاپنی شادی کی تصدیق کر دی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ جویریہ عباسی نےاپنی شادی کی تصدیق کردی۔ حال ہی میں اداکارہ جویریہ عباسی نےایک انٹرویوکےدوران بتایاکےانہوں نے3ماہ قبل ...کردار کاپی کرنےاورکریڈٹ نہ دینےپرتوقیرناصرکاشاہ رخ سےشکوہ
پاکستان کےسینئراداکارتوقیرناصرنےشکوہ کرتےہوئےکہاہےکہ بالی ووڈکےکنگ خان نےاپنی مشہورفلم میں میراکردارکاپی کیااورکریڈٹ بھی نہیں دیا۔ ایک انٹرویوکےدوران اداکارتوقیرناصرکاکہناتھاکہ بالی ووڈکےاداکارشاہ رخ خان اکثروبیشترمیرےکام ...فوادخان بالی ووڈ فلم’بھول بھلیاں‘3میں جلوہ گرہونگے
پاکستان کےمشہوراداکارفوادخان بالی ووڈکی کامیڈی وہاررفلم’بھول بھلیاں‘3میں جلوہ گرہوں گے۔ بھارتی میڈیاکی جانب سےدعویٰ کیاجارہاہےکہ انیس بزمی کی ہدایتکاری میں بننے والی ...شہریار نے حبا کو ریٹنگ کوئین کہہ دیا
پاکستانی معروف اداکار شہریار منور نے اداکارہ حبا بخاری کو ریٹنگ کوئین قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے ایک شو میں ...عاطف کی بیٹی مریم نواز سے بازی لے گئی
عالمی شہرت یافتہ گلوکارو اداکار عاطف اسلم کی بیٹی ‘حلیمہ عاطف‘ کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر چھا گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو ...ماضی کی مشہور فلم ’’چوڑیاں‘‘ کا ریمیک بنانے کا اعلان
فلمساز سید نور کا مشہور فلم ’’چوڑیاں‘‘ کا ریمیک بنانے کا اعلان ۔ سید نور کی اہلیہ اور فلم چوڑیاں کی ہیروئن ...ماہرہ خان کو اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا
اٹلی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کو اٹلی کے دلکش مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے لی گئیں چند تصاویر سوشل میڈیا ...سلمان خان کے شادی نہ کرنے کی وجہ والد نے بتا دی
بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اپنے انٹرویو میں کہا کہ وہ شادی تب کریں گے جب انہیں کوئی مل جائے گا ...



















