سپیشل
پی ٹی آئی کااحتجاج:بیرسٹرگوہر،سلمان اکرم راجہ گرفتار
راولپنڈی میں تحریک انصاف کااحتجاج،پولیس نےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اورسلمان اکرم راجہ کوگرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر ...دما دم مست قلندر ہونے والا ہے،ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے،علی امین
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ دمادم مست قلندرہونےوالاہے،ہررکاوٹ عبورکرکےپنڈی جائیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکاقافلہ راولپنڈی کی جانب رواں دواں ہے، میڈیا سے گفتگو کر ...راولپنڈی:پی ٹی آئی کااحتجاج:دفعہ 144نافذ،موبائل سروس معطل
راولپنڈی میں تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظر دفعہ 144نافذکردی گئی شہرمیں کنٹینرز لگا کر داخلی و خارجی راستوں کوبندکردیاگیاجبکہ موبائل سروس بھی ...ڈسکور پاکستان کے زیراہتمام نیشنل ٹورازم ایوارڈز شو
عالمی یوم سیاحت کی مناسبت سے ڈسکور پاکستان ٹی وی اور پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے اشتراک سے اسلام آباد میں نیشنل ...نہتےفلسطینیوں کاخون رائیگاں نہیں جائیگا، اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ نہتےفلسطینیوں کاخون رائیگاں نہیں جائےگا، غزہ پراسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔موجودہ حالات میں دنیا کو بے پناہ چیلنجز ...ن لیگ ،پیپلزپارٹی فیملی پارٹیزہیں،ان کےپارٹی الیکشن کوکوئی نہیں پوچھتا،عمران خان
بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ ن لیگ اورپیپلزپارٹی فیملی پارٹیزہیں،ان کےپارٹی الیکشن کوکوئی نہیں پوچھتا،ہمارے تین پارٹی انتخابات کالعدم قرار دیے ...الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر14ستمبرکی وضاحت چیلنج کری
الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر14ستمبرکی وضاحت کوچیلنج کردیا۔ نظر ثانی درخواست میں کہاگیاکہ عدالتی فیصلہ پر تاخیری کا ذمہ ...لاہور:کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوار ہوگیا ۔ بارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ لاہورمیں کالی گھٹائیں چھانےکےبعدشہرکےمختلف علاقوں میں ...عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قیدکوایک سال مکمل:اہم تفصیلات سامنے آگئیں
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قید کوایک سال مکمل ہوگیا،اہم تفصیلات سامنےآگئیں۔ تفصیلات کےمطابق بانی تحریک انصاف عمران ...یکم اکتوبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کےباعث یکم اکتوبرسے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ...