سپیشل
وزیراعظم شہبازشریف کی فلسطینی صدرسےملاقات:غزہ کی صورتحال پرتبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف نےفلسطینی صدرمحمودعباس سےملاقات کی،شہبازشریف نےکہاہےکہ اسرائیل کےہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کوروکناہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں ...اسرائیل کوغزہ میں نسل کشی اورلبنان میں جرائم پرجوابدہ بناناہوگا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے اسرائیلی طیاروں کی بیروت پر بمباری کی شدید مذمت کی اور کہا کہ طاقت کا غیر ضروری استعمال ہر ...آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئے7ارب ڈالرقرض کی منظوری دیدی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کےایگزیکٹوبورڈنےپاکستان کے لئے 7ارب ڈالرقرض کی منظوری دےدی۔ آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈ کااجلاس واشنگٹن کےہیڈآفس میں آئی ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےسب سےبڑاایگریکلچرگریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام لانچ کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپاکستان کی تاریخ کاسب سے بڑا ایگریکلچر گریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام لانچ کردیا۔ پروگرام کےتحت ایک ہزار ایگریکلچر گریجوایٹس ...پریکٹس اینڈپروسیجرترمیمی آرڈیننس کیخلاف ایک اوردرخواست دائر
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرترمیمی آرڈیننس کےخلاف ایک اوردرخواست دائرکردی گئی۔ سابق سینیٹرافراسیاب خٹک اور فریحہ عزیز نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر ...سپریم کورٹ اورمعیشت سمیت پورانظام ڈول رہاہے،عمران خان
بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ سپریم کورٹ اورمعیشت سمیت پور انظام ڈول رہاہے،چیف الیکشن کمیشن کوپتاہےاس پرآرٹیکل6لگےگا،اسی لئے الیکشن فراڈکودبایاجارہاہے۔ اڈیالہ ...لاہورمیں ایک اورپاورشوکیلئےپی ٹی آئی نےعدالت سے رجوع کرلیا
تحریک انصاف نےمینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کےلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ گزشتہ روزپی ٹی آئی کی مرکزی رہنما عالیہ حمزہ اور صدر لاہور ...پنجاب کےمختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
پنجاب کےمختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کےمتعلق پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناتھاکہ کل ...ٹیکس ہدف کامشن:حکومت نان فائلرزکےخلاف ان ایکشن
حکومت نان فائلرزکےخلاف ان ایکشن، حکومت نے موجودہ فائلرز اور نان کمپلائنٹ شہریوں سے مزید ریونیو حاصل کرنے کے لیے بڑے صنعت ...وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات :غزہ میں جاری نسل کشی پرتبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف کی ترک صدرطیب اردوان سےملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی امور بالخصوص غزہ میں جاری نسل کشی اور سنگین ...