سپیشل
پراپیگنڈہ کیاجارہاہےکہ میں اسرائیلی تعلقات کاخواہاں ہوں،عمران خان
بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ کل سےپراپیگنڈہ کیاجارہاہےکہ میں اسرائیلی تعلقات کا خواہاں اوربڑاحامی ہوں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےبانی پی ...پی ٹی آئی کامیانوالی میں جلسہ کرنےکااعلان
تحریک انصاف نے29ستمبرکومیانوالی میں جلسہ کرنےکااعلان کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ پی ٹی آئی 29ستمبرکوبانی پی ٹی آئی کےشہرمیانوالی میں جلسہ کرےگی۔حکومت ...الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پرپی ٹی آئی کےامیدواروں کونوٹیفائی کرے،سپریم کورٹ
مخصوص نشستوں سےمتعلق سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہےالیکشن کمیشن مخصوص نشستوں ...لیفٹیننٹ جنرل محمدعاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
لیفٹیننٹ جنرل محمدعاصم ملک کوآئی ایس آئی کانیاسربراہ تعینات کردیا گیا ،30ستمبر سےاپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس ...سری لنکاصدارتی انتخابات: انورا کمارا دیسانائیکےمنتخب،عہدےکاحلف اٹھالیا
سری لنکاکےصدارتی انتخابات میں انوراکمارادیسانائیکےکامیاب ہوگئے۔ صدر منتخب ہونےکےبعدانہوں نےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ رواں سال دنیابھرانتخابات کاسال ہے،سال کےآغازمیں فروری کےمہینےمیں پاکستان میں انتخابات ...پریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
پریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس 2024پرعدالت نےرجسٹرارآفس کودرخواست سماعت کے لئے مقرر کرنےکی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس2024کےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔ جسٹس ...ہرعالمی بحران میں چین کاکردارناقابل فراموش ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ہرعالمی بحران میں چین کاکردارناقابل فراموش ہے،چین کی عظمت امن، تعاون اور انسانیت کی بھلائی کے غیر متزلزل ...ملک کےمختلف علاقوں میں بارشیں ،محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی
26ستمبرسےیکم اکتوبرتک ملک کےمختلف علاقوں میں بارشیں ہونےکاامکان ہے،محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 25 ستمبر سے گرم اور مرطوب ہواؤں ...اسرائیل نےفلسطین میں دہشتگردی کابازارگرم کررکھاہے،صدرزرداری
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ اسرائیل نے فلسطین میں دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے، اسرائیل ہزاروں لوگوں کے غزہ ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی کاسپریم کورٹ سےرجوع
تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے معاملےپرایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تحریک انصاف نےمخصوص نشستوں کےلئے سپریم کورٹ میں ...