سپیشل
پاکستان دنیامیں امن کےفروغ کی اہمیت کوتسلیم کرتاہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان دنیامیں امن کےفروغ کی اہمیت کوتسلیم کرتاہے،پاکستان بات چیت کے ذریعے خطے میں امن و استحکام کو فروغ ...علی امین گنڈاپورسمیت متعددپی ٹی آئی رہنماؤں کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسمیت متعددتحریک انصاف کےرہنماؤں کےناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کردیےگئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آبادمیں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےبُری خبر:بجلی مزیدمہنگی ہونےکاامکان
کراچی کےصارفین کےلئے بُری خبر،بجلی مزیدمہنگی ہونےکاامکان ہے۔ کےالیکٹرک نےبجلی کی قیمت میں اضافےکی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹر ی اتھارٹی (نیپرا)میں ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی نےسپیکر سےبڑامطالبہ کردیا
تحریک انصاف نےمخصوص نشستوں کےمعاملےپرسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق سےبڑامطالبہ کردیا۔ صوابی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےرہنما تحریک انصاف اسد قیصر کا کہنا ...سپیکرکاالیکشن کمیشن کوخط:قومی اسمبلی سےپی ٹی آئی کاوجودختم
سپیکرکےالیکشن کمیشن کوخط کےبعد پارٹی پوزیشن میں تبدیلی سےقومی اسمبلی میں تحریک انصا ف کاوجودختم ہوگیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی ...وفاقی کابینہ نےپریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس کی منظوری دیدی
وزیراعظم شہبازشریف اوروفاقی کابینہ نےپریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس منظور کر لیا ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا، وفاقی کابینہ نے وزارت ...جلسے سےروکاگیاتومینارپاکستان پرپوری قوم احتجاج کرےگی،عمران خان
بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ لاہورمیں جلسے سے روکا گیا تو مینار پاکستان پرپوری قوم احتجاج کرےگی،گارنٹی کے باوجود اسلام آباد ...لاہورجلسہ:پی ٹی آئی کےاجلاس میں اہم فیصلےکرلئےگئے
لاہورمیں 21ستمبرکاجلسہ،تحریک انصاف کےاعلیٰ سطح اجلاس میں اہم فیصلےکرلئے گئے۔ پی ٹی آئی لاہورکےزیراہتمام جلسےکےحوالے سےاہم اجلاس منعقدہواجس میں فیصلہ کیاگیاکہ جلسہ ...چین کا75 واں یوم تاسیس:صدراوروزیراعظم کی مبارکباد
چین کے75ویں یوم تاسیس کےموقع پر صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نےچینی حکومت اورعوام کومبارکبادپیش کی۔ چین کے75ویں یوم تاسیس ...خطرےکی گھنٹی بج گئی،کورونا کی نئی قسم 27 ممالک میں پھیل گئی
دنیابھرمیں ایک مرتبہ پھرخطرےکی گھنٹی بج گئی مختلف ممالک میں مہلک مرض کورناکی نئی قسم سے لوگ پھرسےمتاثرہونےلگے۔اور نئی قسم 27 ممالک ...