سپیشل
لاہورجلسہ:وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورنےاہم ہدایت کردی
لاہورمیں جلسہ کےلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےاہم ہدایت کردی۔ لاہورمیں تحریک انصاف کا21ستمبرکوجلسہ ہےجس میں شرکت کرنےکےلئے پی ٹی آئی کی طرف ...مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن کاتیسرااجلاس بھی بےنتیجہ
مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی وضاحت کے معاملے میں الیکشن کمیشن کاتیسرااجلاس بھی بےنتیجہ نکلا۔ ذرائع کےمطابق مخصوص نشستوں سےمتعلق سپریم ...لاہورکاجلسہ ڈواینڈڈائی ہے،جومرضی کرلیں پی ٹی آئی اورقوم نکلےگی،عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہاہےکہ21تاریخ کالاہورکاجلسہ ڈواینڈڈائی ہے،جومرضی کرلیں تحریک انصاف اورقوم نکلےگی۔ آئینی ترمیم کے پیچھے انکی نیت سب ...مخصوص نشستیں:پارلیمنٹ کی الیکشن ایکٹ میں ترمیم لاگو ہوچکی ہے،سپیکر
سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ پارلیمنٹ کی الیکشن ایکٹ میں ترمیم لاگو ہوچکی ہے ۔ترمیم شدہ الیکشن ایکٹ پر عمل درآمد الیکشن کمیشن ...پاکستان روس کیساتھ تجارتی اوراقتصادی تعاون کووسعت دینے کا خواہشمند ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان روس کے ساتھ تجارتی، اقتصادی، توانائی، مواصلات اور سیکیورٹی تعاون کو وسعت دینے کا خواہشمند ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف ...عالمی اور علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے امریکا پاکستان کیساتھ ہے،بائیڈن
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ عالمی اور علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے امریکا پاکستان کے ساتھ ہے۔ امریکامیں پاکستانی سفیررضوان سعیدشیخ کی امریکی صدرجوبائیڈن ...ممکنہ آئینی ترامیم:2ہفتوں کیلئے التواکاشکار
ممکنہ آئینی ترامیم کامعاملہ ،وزیراعظم سمیت سیاسی شخصیات کی مصروفیات کی وجہ سےکم ازکم دوہفتےکےلئے التواکاشکارہوگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم شہبازشریف 21ستمبرکوسرکاری دورےپربیرون ...لبنان:حزب اللہ کی واکی ٹاکی میں بھی دھماکے ، 20شہید،متعدد زخمی
لبنان میں پیجرزدھماکوں کےبعدحزب اللہ کی واکی ٹاکی میں بھی دھماکے ہونے سے 20افرادشہیدجبکہ 450زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت ...مطالعہ کرنے کے بعد مسودہ کسی لحاظ سے قابل قبول نہیں تھا،مولانا
سربراجمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مطالعہ کرنے کے بعدمسودہ کسی لحاظ سےقابل قبول نہیں تھا۔ پی ٹی آئی رہنما اسدقیصرکی رہائش گاہ ...ممکنہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنےآگئیں
ممکنہ آئینی ترمیم،حکومت کی جانب سے آئین میں 53 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں ۔ پہلی ترمیم: آئین کے آرٹیکل 9 اے ...