سپیشل
آئینی ترمیم تین امپائروں کوتوسیع دینےکیلئے کرنی پڑرہی ہے،عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہاہےکہ آئینی ترمیم تین امپائروں کوتوسیع دینے کے لئےکرنی پڑرہی ہے،توسیع اس لیے دینے کی کوشش ...پی ٹی آئی کالاہورمیں جلسہ روکنےکیلئے عدالت میں درخواست دائر
تحریک انصاف کالاہورمیں جلسہ روکنےکےلئےلاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست مرزاوحیدرفیق نامی شہری نےدائرکی۔ درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور ،پی ٹی آئی ...پی ٹی آئی واحدجماعت ہےجس نےشفاف انتخابات کروائے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرخان نےکہاہےکہ پی ٹی آئی175 سیاسی جماعتوں میں سے واحد سیاسی جماعت ہےجس نےشفاف انتخابات کروائے۔ الیکشن کمیشن کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین ...انٹراپارٹی انتخابات:پی ٹی آئی کودستاویزات جمع کروانےکی مہلت مل گئی
انٹراپارٹی انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کودستاویزات جمع کروانےکی مہلت دےدی۔ تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت ممبر ...لبنان:پیجرزمیں دھماکے،8افراد جاں بحق،ایرانی سفیرسمیت متعددزخمی
لبنان میں پیجرزمیں دھماکےہونےسے8افراد جاں بحق جبکہ ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی سمیت 2750افرادزخمی ہوگئے۔، حزب اللہ اراکین پیجرزپیغام رسانی کےلئے استعمال کرتےتھے۔ ...آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا ایجنڈا جاری، پاکستان کانام شامل
بین الاقوامی فنڈز(آئی ایم ایف)کےایگزیکٹوبورڈکے25ستمبرکوشیڈول اجلاس میں پاکستان کانام شامل کرلیاگیا۔ ترجمان آئی ایم ایف نےکچھ روزقبل ایک اعلان کیاتھاجس میں ان ...جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ
لاہورشہرمیں جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ شہرمیں 110محافل، 170ریلیوں اور54جلوسوں کی سکیورٹی کیلئے8ہزارسے زائد افسران و ...نبی پاکؐ سےمحبت ہمارےایمان کاحصہ ،آخرت میں نجات کی ضمانت ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےمحبت ہمارےایمان کاحصہ ہےاورآخرت میں نجات کی ضمانت ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب ...نبی کریمؐ نےہمیشہ کمزوروں اورضروت مندوں کی مددکادرس دیا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ کمزوروں، یتیموں، اور ضرورت مندوں کی مدد کا درس دیا۔ وزیر ...نبی کریمؐ نےسکھایامظلوم کی مددکرناایمان کاحصہ ہے،صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ دوسروں کی مدد اور نصرت کا درس دیا۔ ...