سپیشل
عیدمیلادالنبیؐ پرملک کےمختلف شہروں میں موبائل فون سروس معطل
جشن عید میلاد النبی صلی علیہ واآلہ وسلم کی تقریبات جلوس کےحوالےسےراولپنڈی اورکوئٹہ میں موبائل فون سروس معطل ہے۔ حکام کے مطابق ...ملک بھرمیں جشن عیدمیلادالنبیؐ عقیدت واحترام کیساتھ منایاجارہاہے
ملک بھرمیں جشن عیدمیلادالنبیؐ عقیدت واحترام کےساتھ منایاجارہاہے،وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے یوم ولادت النبیؐ کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان ...حکمرانوں نےعدلیہ کابیڑاغرق کرنےکافیصلہ کیا ہے ،عمران خان
بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ حکمرانوں نےعدلیہ کابیڑاغرق کرنےکافیصلہ کیاہے۔یہ ڈرے ہوئے ہیں کہ اگر الیکشن کھل گیا تو سب کچھ ...اسدقیصرنےتاثردیاکہ ایک پارٹی کی جیت اوردوسری کی شکست ہوئی،نوید قمر
رہنما پیپلزپارٹی سید نوید قمرنےکہاہےکہ سابق سپیکراسدقیصرنےتاثردیاکہ ایک پارٹی کی جیت اور دوسری کی شکست ہوئی ہے،اگر جیت ہوئی تو پارلیمنٹ کی ...ہمارا ان ترامیم میں کوئی سیاسی فائدہ نہیں ہے،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاکہ ہمارا ان ترامیم میں کوئی سیاسی فائدہ نہیں ہے، ججز تقرری کےلیے پارلیمانی کمیٹی اور جوڈیشل کمیشن کو ...جو کچھ وزیر قانون کر رہے تھے ان کا ضمیر گوارا کررہا تھا،اسدقیصر
تحریک انصاف کےرہنما اسدقیصرنےکہاہےکہ جو کچھ وزیر قانون کر رہے تھے ان کا ضمیر گوارا کررہا تھا،ہم آزاد عدلیہ اور پارلیمنٹ کی ...مجوزہ آئینی ترمیمی بل کی تفصیلات سامنےآگئیں
مجوزہ آئینی ترمیمی بل کی تفصیلات سامنےآگئیں ، جس میں مجموعی طور پر 54 تجاویز شامل ہیں۔ قومی اسمبلی میں مجوزہ آئینی ...گالف کھیلتےہوئے ٹرمپ کےقریب فائرنگ:سابق امریکی صدرمحفوظ رہے
گالف کھیلتےہوئے ڈونلڈٹرمپ کےقریب فائرنگ ہوئی ،سابق امریکی صدرمحفوظ رہے۔ملزم گرفتارکرلیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق فلوریڈاکےعلاقےپام بیچ میں واقع ٹرمپ کےگالف کلب کےقریب دوافراد ...عوام کیلئے خوشخبری:حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
عوام کےلئے خوشخبری،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیاجاتاہےجس میں ...فارم45اور47کےپروپیگنڈےکی کہانی سامنےآنےوالی ہے،بلاول
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ فارم 45 اور47 کے پروپیگنڈا پر بھی بہت بڑی کہانی سامنے آنے والی ہےسازش کے تحت الیکشن ...



















