سپیشل
مخصوص نشستوں کامعاملہ پیچیدہ بنانےکی کوشش مستردکی جاتی ہے،سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نےمخصوص نشستوں کےکیس میں الیکشن کمیشن اورتحریک انصاف کی درخواستوں پروضاحت جاری کردی۔جس میں عدالت نےکہاہےکہ مخصوص نشستوں کامعاملہ پیچیدہ ...جان کی قربانی کیلئے بھی تیارہوں،کسی کی غلامی قبول نہیں کروں گا،عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہاہے کہ میں جان کی قربانی کے لیے بھی تیار ہوں ،کسی کی غلامی قبول نہیں ...حکومت کا چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا مشن ،مولاناکاانکار
وزیراعظم شہبازشریف نےگزشتہ رات کوسربراہ جمعیت علمااسلام (ف) مولانا فضل الرحمن سےملاقات کی اورچیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع پر شہباز ...ممکنہ آئینی ترمیم:قاضی فائز عیسیٰ کب تک چیف جسٹس رہیں گے
ممکنہ آئینی ترمیم کےنتیجےمیں ججزکی مدت ملازمت میں3سال کی توسیع کاامکان ہےجس کےبعدقاضی فائز عیسیٰ 26 اکتوبر 2027 تک بطور چیف جسٹس ...جوڈیشل کمیشن اجلاس:چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تقرری میں بڑی تبدیلی
جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تقرری میں بڑی تبدیلی پر اتفاق ہوگیا۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان ...علی امین کےموقف کی حمایت کرتاہوں وہ بالکل ٹھیک کہہ رہاہے،عمران خان
عمران خان نےکہاہےکہ علی امین گنڈاپورکےموقف کی حمایت کرتاہوں وہ بالکل ٹھیک کہہ رہاہے،انہیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے پاؤں پکڑنے چاہیے کہ خدا کے ...دنیاکومتحدکرنےکیلئےمساوات اورانصاف ضروری ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دنیاکومتحدکرنےکےلئےمساوات اورانصاف ضروری ہے،غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں۔ اقوام متحدہ کی سمٹ ...عدالت نےپی ٹی آئی گرفتاررہنماؤں کاجسمانی ریمانڈکالعدم قراردیدیا
اسلام آبادہائیکورٹ نےتحریک انصاف کےگرفتاررہنماؤں کا8روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قراردےدیا۔عدالت نے گرفتار ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ ...آئی ایم ایف کامثبت ردعمل معاشی ترقی کیلئے خوش آئندہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بین الاقوامی مالیات فنڈ(آئی ایم ایف)کامثبت ردعمل معاشی ترقی کےلئے خوش آئندہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےآئی ایم ایف ...علی امین گنڈاپورکی افغان قونصل جنرل سےاہم ملاقات
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےپشاو رمیں تعینات افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکی سےاہم ملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نےعلاقائی امن واستحکام اوردیگرامورپرتبادلہ ...