سپیشل
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری کےخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی ...یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئےگئے،لوگ خوف کےمارےکلمہ طیبہ کا وردکرتےہوئے عمارتوں سےباہرنکل آئے۔ اسلام آباسمیت پنجاب اورخیبرپختوتخوا ...پارلیمنٹ کےاندرسےگرفتاریوں کا معاملہ :سپیکر کا بڑا ایکشن
سپیکرایازصادق نےپارلیمنٹ کےاندر سےگرفتاریوں کےمعاملےپربڑاایکشن لیتےہوئےاسمبلی سیکیورٹی پرمامور5اہلکاروں کومعطل کردیا۔ سپیکرایازصادق نےاسمبلی کی سیکیورٹی میں غیر ذمہ داری پر سارجنٹ ایٹ آرمز ...قائداعظم کایوم وفات:گورنراوروزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائدپرحاضری
بابائےقوم قائداعظم محمدعلی جناح کے76ویں یوم وفات پر گورنرسندھ کامران ٹیسوری اوروز یراعلیٰ مرادعلی شاہ نے مزارقائدپرحاضری دی اورمزارپرپھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی ...قائداعظم کی برسی:صدرمملکت اوروزیراعظم کااہم پیغام
صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےبانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم وفات پراہم پیغامات جاری کردئیے۔ صدرمملکت: صدرمملکت آصف علی ...قائداعظم محمد علی جناح کی برسی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے
ملک بھرمیں قائداعظم محمدعلی جناحؒ کی 76 ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے۔ بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح نےدن ...یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے سے متعلق کوئی بات نہیں ہے،راناتنویر
وفاقی وزیر فوڈ اینڈ سیکیورٹی رانا تنویرنےکہاہےکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کے ختم کرنے یا بند کرنے سے متعلق کوئی بات نہیں ہے۔ یوٹیلیٹی ...آپ سمیت سب نے بار بار آئین کا حلف لیا،محمودخان اچکزئی
محمودخان اچکزئی نےکہاہےکہ آپ سمیت سب نے بار بار آئین کا حلف لیا کل جس انداز سے پارلیمنٹ اور آئین کی بے ...پرسوں ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ نے ریاست کو للکارا ،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ پرسوں ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ نے ریاست کو للکارا ہے۔میں نے بہت سی احتجاجی تحاریک میں حصہ ...میرامقدمہ جمہوریت کاہےجس کیلئےعمران خان بھی جیل میں ہے،علی محمدخان
رہنماتحریک انصاف علی محمدخان نےکہاہےکہ آج سٹینڈ لے لو یا پارلیمنٹ کو تالے لگادو، آج میرا مقدمہ جمہوریت کا ہے عمران خان ...