سپیشل
یوم دفاع:صدرمملکت اوروزیراعظم کاغازیوں اور شہیدوں کوسلام
یوم دفاع وطن کےموقع پرصدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے غازیوں اور شہیدوں کوسلام پیش کیا۔ صدرمملکت کاپیغام: صدرآصف ...یوم دفاع ملی جوش وخروش اورقومی جذبے سے منایا جا رہاہے
ملک بھرمیں یوم دفاع ملی جوش وخروش،قومی جذبے اور پروقار طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ یوم دفاع پردن کاآغازوفاقی دارالحکومت میں ...پی ٹی آئی کو8ستمبرکواسلام آباد میں جلسہ کی اجازت مل گئی
تحریک انصاف کو8ستمبرکوشہراقتداراسلام آبادمیں باقاعدہ طورپرجلسہ کرنےکی اجازت مل گئی۔ جلسہ کی اجازت تحریک انصاف کےریجنل صدرعامرمغل کی درخواست پردی گئی۔ضلعی انتظامیہ ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےسکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کر دیا
صحت اچھی اورتعلیم اچھی پروگرام کےتحت وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب میں ملک کےپہلےاورسب سے بڑےسکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کردیا ۔ وزیراعلیٰ مریم ...گرفتاری سےبچنےکیلئے علی امین گنڈاپورکاعدالت سے رجوع
شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں گرفتاری سےبچنےکےلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نےپشاورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ...فوج خوداحتسابی پریقین رکھتی ہے،یہ نظام انتہائی شفاف ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ پاک فوج خوداحتسابی کےنظام پریقین رکھتی ہے،یہ نظام انتہائی شفاف ...حکومت ، اپوزیشن مذاکرات اور روابط میں بڑا بریک تھرو
حکومت ، اپوزیشن مذاکرات اور روابط میں بڑا بریک تھرو ،سپیکر قومی اسمبلی کے چیمبرمیں حکومت اور اپوزیشن ارکان کی ملاقات ہوئی۔ ...190ملین پاؤنڈریفرنس:بشریٰ بی بی کی بربریت کافیصلہ محفوظ
190ملین پاؤنڈریفرنس ،عدالت نے بشریٰ بی بی کی بریت کا فیصلہ ریفرنس کے حتمی فیصلے تک محفوظ کرلیا۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ...اسلام آباد:بلااجازت جلسےجلوس پرپابندی ،بل سینیٹ سےمنظور
اسلام آبادمیں پُرامن جلسےجلوس کےانعقاد کابل سینیٹ نےکثرت رائےسےمنظورکرلیا،بل کی منظوری کےبعدایسےعلاقوں میں جلسےجلوس کئےجاسکےگئےجہاں پرحکومت اجازت دےگی۔ حکومتی اجازت کے بغیر ...اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی:الیکشن کمیشن نےشیڈول معطل کردیا
اسلام آبادمیں9اکتوبرکوہونےوالے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے گئے، الیکشن کمیشن نےشیڈول معطل کرکےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ...



















