سپیشل
تاریخی شکست:بنگلہ دیش نےٹیسٹ سیریزمیں شاہینوں کووائٹ واش کردیا
شاہینوں کوتاریخی شکست دےکربنگلہ دیش نےٹیسٹ سیریزمیں پاکستان کووائٹ واش کردیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئےدوسرےٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کے کاغذی شیرمیدان ...قومی اسمبلی:ججزتعدادبڑھانےکابل ایوان میں پیش
قومی اسمبلی میں دانیال چودھری نےسپریم کورٹ میں ججزکی تعداد بڑھانےکابل ایوان میں پیش کردیا۔بل کو عدالت عظمیٰ ججوں کی تعداد ترمیمی بل ...وفاقی کابینہ کااجلاس:10نکاتی ایجنڈےکی منظوری
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں10نکاتی ایجنڈےکی منظوری دےدی گئی۔ وفاقی کابینہ نےپاکستان، یورپ اور البانیہ کی وزارت خارجہ ...3برس میں مہنگائی کی کم ترین شرح کاسہرامعاشی ٹیم کو جاتا ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ3برس میں مہنگائی کی کم ترین شرح کاسہراحکومتی معاشی ٹیم کی محنت کوجاتاہے۔ ہم نے اپنی سیاست کی قربانی دے ...پنجاب کی طرح باقی بھی بجلی بلوں میں ریلیف دے سکتے ہیں،عطااللہ
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ پنجاب اوروفاق حکومت کی طرح باقی حکومتیں بھی بجلی بلوں میں ریلیف دےسکتی ہیں۔ سپیکر ایازصادق ...ادارےآئینی حدودمیں کام کرینگےتوعدم استحکام ختم ہوجائیگا،رؤف حسن
ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن نےکہاہےکہ تمام ادارےآئینی حدودمیں کام کریں گےتوعدم استحکام ختم ہوجائےگا۔ غیرملکی میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کاکہناتھاکہ ...اگست میں مہنگائی کی شرح میں کتنااضافہ ہوا،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
اگست میں مہنگائی کی شرح میں کتنےفیصداضافہ ہوا،ادارہ شماریات نےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ ادارہ شماریات نے ماہانہ بنیادوں پرمہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے ۔ ...توشہ خانہ ریفرنس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کے ریمانڈ میں توسیع
نئےتوشہ خانہ ریفرنس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےجوڈیشل ریمانڈمیں توسیع کردی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ ...سعودی وزیرخارجہ کافلسطینی وزیراعظم کوٹیلفون: صورتحال پرتبادلہ خیال
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نےفلسطینی وزیراعظم ڈاکٹرمصطفیٰ سےٹیلیفونک رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نےغزہ کی تازہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ ٹیلیفون پرگفتگوکرتےہوئےسعودی ...یوٹیلیٹی اسٹور کی بندش:ملازمین کادھرنا8ویں روزبھی جاری
یوٹیلیٹی اسٹور کی بندش کےخلاف ملازمین کادھرناآٹھویں روزبھی جاری ہے۔ ملک بھر سے آئے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ملازمین کا دھرنا بدستور ...


















