سپیشل
بجلی کےبھاری بلز،ہوشرباٹیکسزکیخلاف ملک گیرشٹرڈاؤن ہڑتال
بجلی کےبھاری بلز،ہوشرباٹیکسزاورتاجردوست اسکیم کےخلاف ملک بھرمیں شٹرڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ جماعت اسلامی اورتاجرتنظیموں کی اپیل پرملک بھرمیں شٹرڈاؤن ہڑتال کےباعث کاروباری ...سیاسی میدان میں ہلچل:مولانافضل الرحمان چودھری شجاعت کےپہنچ گئے
سیاسی میدان میں ہلچل:سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان ق لیگ کےصدرچودھری شجاعت حسین کےگھرپہنچ گئے۔دونوں رہنماؤں نےملک میں حالیہ دہشتگردی اورسیاسی صورتحال پرتبادلہ ...موسلادھاربارشوں کاامکان:این ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
27 تا 28 اگست کے دوران پنجاب اورسندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کےپیش نظراین ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ این ...دہشتگردی کوختم کرنیکاوقت آگیا،افواج کوتمام وسائل مہیاکرینگے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اب دہشتگردی کوختم کرنےکا وقت آگیا ہےاور دہشتگردی کے خاتمے کے لئے افواج پاکستان کوتمام وسائل مہیاکریں گے۔ وفاقی ...قومی اسمبلی اجلاس:اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کابل منظور
قومی اسمبلی اجلاس میں اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات میں ترمیمی بل 2024کثرت رائے سے منظور کرلیاگیا۔ گزشتہ روزسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیرصدارت ...پی ٹی آئی میں اختلافات:خیبرپختونخواکابینہ میں ردوبدل
تحریک انصاف میں اختلاف ت سامنےآنےکاسلسلہ نہ رک سکا ،خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل کردی گئی۔مزیدتبدیلیوں کابھی امکان ہوگیا۔ وزیرصحت قاسم علی شاہ ...انٹرپارٹی انتخابات:پی ٹی آئی نےالیکشن کمیشن کادائراختیارچیلنج کردیا
تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کےانٹرپارٹی انتخابات کیس ...وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقد ہوا ،ملکی معاشی وسیاسی صورتحال سمیت حالیہ دہشتگردی کےمعاملات بھی زیرغورآئے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی ...190ملین پاؤنڈسیکنڈل:عدالت کابڑاحکم
190ملین پاؤنڈکیس میں عدالت نے وکلا صفائی کو ریفرنس کے تفتیشی افسر پر جرح کا آخری موقع دے دیا ۔ 190ملین پاؤنڈکیس ...موسیٰ خیل واقعے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو سزائیں دی جائیں گی،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ موسیٰ خیل واقعے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو سزائیں دی جائیں گی۔ ملک میں کسی بھی قسم کی دہشتگردی ...



















