سپیشل
الیکشن ترمیمی ایکٹ:عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا
الیکشن ترمیمی ایکٹ:لاہورہائیکورٹ نےتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے الیکشن ترمیمی ایکٹ کا تحریری حکم جاری ...پنجاب میں مزیدبارشیں:پی ڈی ایم کاالرٹ جاری
پنجاب بھرمیں مزیدبارشوں کی پیشگوئی ،پی ڈی ایم نےالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ مون سون بارشوں کا نیا سپیل ...حکومت کیلئے خطرےکی گھنٹی:جےیوآئی اورپی ٹی آئی میں قربتیں بڑھنےلگیں
تحریک انصاف کےوفدکی سربراہ جمعیت علمااسلام مولانافضل الرحمان کےساتھ ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی۔ حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن ،تحریک انصاف اورجمعیت ...رحیم یارخان:ڈاکوؤں کےحملےمیں شہیدپولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا
کچےکےعلاقےمیں ڈاکوؤں کےحملےمیں شہیدپولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ اداکردی گئی۔ نمازجنازہ صادق شہیدپولیس لائنزمیں اداکی گئی،شہیدپولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ میں وفاقی وزیرداخلہ محسن ...8ستمبرکوکسی نےرکاوٹ ڈالی تووہ خودذمہ دارہوگا،بانی پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی نےکہاہےکہ اگر8ستمبرکوکسی نےرکاوٹ ڈالنےکی کوشش کی تووہ خودذمہ دارہوگا۔ بانی پی ٹی آئی کااڈیالہ جیل میں میڈیاسےگفتگوکرتےکہناتھاکہ مجھے ...وفاقی حکومت کایوٹیلٹی سٹوربندکرنےکافیصلہ
وفاقی حکومت نےیوٹیلٹی سٹوربندکرنےکافیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹور انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دے دیا۔ انتظامیہ کاکہناہےکہ سٹورز بند ...غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ نہ رک سکا،مزید42 شہید
غزہ میں گزشتہ24گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید42فلسطینی شہید جبکہ 163 زخمی ہوگئے۔ گزشتہ سال7اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہےجس میں ...مریم نوازسےجرمن وزیرکی ملاقات:دوطرفہ تعاون کومزید گہرا کرنے کا عزم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےجرمن وزیربرائےاقتصادی تعاون وترقی مسزسونیجاشولزکی قیادت میں وفدنےملاقات کی۔دوطرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے کےعزم کااعادہ کیا گیا۔ ملاقات ...جلسہ ملتوی:بانی پی ٹی آئی نےاہم ہدایت کردی
اسلام آبادمیں تحریک انصاف کاجلسہ ملتوی ہونےپربانی پی ٹی آئی نےاہم ہدایت کردی۔ رات گئےتحریک انصاف کورکمیٹی کااہم اجلاس منعقدہوا۔چیئرمین پی ٹی ...وزیراعظم اوربلاول بھٹوکی ملاقات کی اندرونی کہانی
وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی۔ وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی ملاقات گزشتہ ...



















