سپیشل
ایس سی اواجلاس :8ممالک کی اعلیٰ شخصیات کادورہ پاکستان شیڈول
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کےلئے8ممالک کی اعلیٰ شخصیات کادورہ پاکستان کاشیڈول جاری کردیاگیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 سے ...حکومت آئین اور قانون کے مطابق کام کرنا چاہتی ہے،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ حکومت آئین اور قانون کے مطابق کام کرنا چاہتی ہے،حکومت نمبرز پورے ہونے کے باوجود تمام جماعتوں ...انٹراپارٹی انتخابات: لگتا ہے پی ٹی آئی فیصلے پر نظرثانی نہیں چاہتی تھی،چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی الیکشن نظر ثانی درخواست پر سماعت کے ...پنجاب حکومت نےراولپنڈی میں 8روزکیلئےدفعہ144نافذکردی
حکومت پنجاب نے راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی،پابندی کااطلاق 10سے17 اکتوبر تک ہوگا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب ...وزیراعظم شہبازشریف کی دکی میں مزدورں پردہشت گرد حملے کی مذمت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے میں کان کنوں پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت ...بلوچستان:کوئلہ کانوں پردہشتگردوں کاحملہ،20مزدور جاں بحق،متعددزخمی
بلوچستان کےعلاقےدکی میں دہشتگردوں کےکوئلہ کانوں پرحملہ میں 20 مزدور جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے۔ دکی کی ضلعی انتظامیہ کاکہناہےکہ کول کمپنی ...ملتان ٹیسٹ:پاکستان کوانگلینڈکےہاتھوں عبرتناک شکست
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈنےپاکستان کوایک اننگز اور 47 رنز سے عبرتناک شکست دے دی۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ...آرٹیکل 63اے:سپریم کورٹ نےتفصیلی فیصلہ جاری کردیا
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے فیصلے پر نظرثانی درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ آرٹیکل 63کاتفصیلی فیصلہ چیف جسٹس پاکستان ...پاکستان ، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے، سعودی وزی سرمایہ کاری
سعودی وزیربرائےسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح نےکہاہےکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے ۔ اسلام آبادمیں بزنس ...وقت آگیاہےکہ عوام کی مشکلات کاازالہ کیاجائے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ وقت آگیاہےکہ عوام کی مشکلات کاازالہ کیاجائے،پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کےساتھ بجلی خریدنے کا معاہدے ختم ...