سپیشل
لاہورمیں مون سون کاسپیل جاری:کہیں ہلکی کہیں تیزبارش
شہرمیں مون سون کاسپیل جاری،کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےحبس میں کمی کےباعث گرمی کازورٹوٹ گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں مون سون کا سپیل ...190ملین پاؤنڈکیس:اسلام آبادہائیکورٹ کااہم حکم
190ملین پاؤنڈکیس میں اسلام آبادہائیکورٹ نےاحتساب عدالت کوحتمی فیصلہ سنانےسےروک دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں 190ملین پاؤنڈکیس بندکرنےکےنیب کےپرانےفیصلےکی ریکارڈفراہمی کی درخواست پرسماعت ...ّآڈیولیک کیس:سپریم کورٹ کابڑاحکم
بشریٰ بی بی اورنجم ثاقب آڈیولیک کیس میں سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو مزید کارروائی سےروک دیا۔عدالت نے احکامات معطل ...تیل وگیس کےشعبےسےایک ماہ میں تیسری خوشخبری
کوہاٹ ٹل بلاک کے رازگیر ون فارمیشن میں تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت کرلیاگیا۔ رازگیر ون فارمیشن میں تیسرے کنویں ...انٹرنیٹ سست روی اور فائروال کی تنصیب،کیس سماعت کیلئےمقرر
انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کی تنصیب کاکیس کل سماعت کےلئے مقررکردیاگیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کی تنصیب کےخلاف درخواست ...لاہورشہرمیں موسلادھاربارش:موسم خوشگوار
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے،بارش کےباعث موسم خوشگوارہوگیاگرمی کازورٹوٹ گیابادل برستےہی لیسکوکاترسیلی نظام بیٹھ گیا۔ شہرکےمختلف علاقوں ...وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب:اہم فیصلےمتوقع
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیاگیا،اہم فیصلےمتوقع ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہوگا۔اجلاس میں ...انسانوں کی خدمت کرنیوالوں کوخراج تحسین پیش کرتی ہوں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ انسانوں کی خدمت کرنے والوں کوسلام دنیا بھر میں انسانیت کے خدمت گاروں کوخراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ...لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش:جل تھل ایک ہوگیا
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقےزیرآب آگئےبارش کےباعث گرمی کازورٹوٹ گیاموسم خوشگوارہوگیا۔ شہرمیں رات سےشروع ہونےوالی موسلادھار بارش کاسلسلہ ...شیرافضل کی بانی پی ٹی آئی سےملاقات:اہم ذمہ داری مل گئی
رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سےتین مہینے بعد ملاقات ،دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے گلے شکوے کیے۔ ...



















