سپیشل
منکی پاکس کاخطرہ:تمام انٹری پوائنٹس پرہائی الرٹ کافیصلہ
منکی پاکس پھیلنےکاخطرہ ،تمام انٹری پوائنٹس پرہائی الرٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایم پاکس سےمتعلق اہم ...انٹرنیٹ کی بندش:عدالت نےحکم جاری کردیا
انٹرنیٹ کی بندش کےخلاف لاہورہائیکورٹ نےاہم حکم جاری کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر ...بھارتی یوم آزادی پردنیابھرمیں سکھ برادری کااحتجاج
بھارت کےیوم آزادی پردنیابھرمیں سکھ برادری نےاحتجاج کیا اور مودی کےخلاف نعرے باز ی بھی کی۔ ہندوستان کی آزادی کے موقع پرسکھ ...پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار
تحریک انصاف نےچیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ پرعدم اعتمادکااظہارکردیا۔ تحریک انصاف کےپانچ رہنماؤں نےسپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف ...شیدیدبارشیں:وزیراعلیٰ مریم نوازان ایکشن
شیدیدبارشیں اورپانی کی بروقت نکاسی نہ ہونےپروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےایکشن لےلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےمختلف شہروں میں بارشی پانی کی بروقت نکاسی ...پی ٹی آئی اورجےیوآئی کےد رمیان ڈیڈلاک برقرار
تحریک انصاف اورجےیوآئی مذاکراتی کمیٹی میں مذاکرات تعطل کاشکارہیں،دونوں جماعتوں میں ڈیڈلاک برقرارہے۔ ذرائع کےمطابق سربر اہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان ابھی ...معاشی پالیسیوں کامعاملہ:پیپلزپارٹی نےاہم فیصلہ کرلیا
معاشی پالیسیوں کےمعاملےپرحکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی نےاہم فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق معیشت کی صورتحال پرچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی زیرصدارت اہم ...پی ٹی آئی کودھچکا:حماداظہرپنجاب کی صدارت سے مستعفی
سابق وفاقی وزیرحماداظہرنےسوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس سابق (ٹویٹر) پر تحریک انصاف پنجاب کی صدارت سےاحتجاج کے طور پر استعفیٰ دینے کا اعلان ...نوازشریف کا500یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے ریلیف کااعلان
عوام پرنوازشریف مہربان:500یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے ریلیف کااعلان کردیا۔فی یونٹ میں 14روپے کی کمی کااعلان کردیا۔ جماعت اسلامی کادھرنارنگ لےآیا۔مہنگائی سےپریشان ...گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کی کامیابی:آرمی چیف کاخراج تحسین
پیرس اولمپکس میں تاریخی کامیابی اورگولڈمیڈل حاصل کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کوآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےخراج تحسین پیش کیا۔ پیرس ...



















