سپیشل
پاکستان کا 77 واں یوم آزادی : ملک بھر میں تقاریب
پاکستان کا ستترواں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ ہر طرف پرچموں کی بہار ہے اور ملی ...وزیراعلیٰ کی ارشدندیم کےگھرآمد:10کروڑکاچیک پیش کیا
وزیراعلیٰ پنجاب کی قومی ہیروارشد ندیم کےگھرآمد،مریم نوازنے فخر پاکستان کودس کروڑکا چیک اورہنڈاسوک کارکی چابی پیش کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازمیاں ...وزیردفاع خواجہ آصف نےفیض حمید بارے بڑا انکشاف کردیا
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ جنرل قمر جاید باجوہ کی ریٹائرمنٹ قریب پہنچی تو فیض حمید نے خود آرمی چیف بننے ...جشن آزادی:پاکستان ملٹری اکیڈمی میں آزادی نائٹ پریڈہوگی
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 77ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات آزادی نائٹ پریڈ کاانعقادکیاجائےگا، آرمی چیف جنرل سید عاصم ...وزیراعظم شہبازشریف نےارشدندیم کوملاقات کیلئے بلالیا
وزیراعظم شہبازشریف نےگولڈ میڈلسٹ ارشدندیم کوملاقات کےلئے دعوت دےدی۔ ذرائع کےمطابق اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ...حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن:اپوزیشن کی اہم بیٹھک
حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن،اسلام آبادمیں اپوزیشن اتحادکی اہم بیٹھک ،سپریم کورٹ کےحالیہ فیصلے پر بات چیت ہوئی ۔ اجلاس میں تحریک تحفظ ...لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض کوفوجی تحویل میں لے لیا گیا، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آرنےکہاہےکہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکوفوجی تحویل میں لےلیاگیا،کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی گئی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات ...یوم آزادی:صدرمملکت کاقیدیوں کی سزاؤں میں کمی کااعلان
صدرمملکت آصف علی زرداری نےیوم آزادی کےموقع پرقیدیوں کی سزاؤں میں 90روزکی کمی کااعلان کردیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم ...تحریک انصاف کا لاہور میں پاور شو کرنے کا فیصلہ
قائم مقام صدر و جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی پنجاب میاں حماد اظہر نے کہا ہےکہ بانی تحریک انصاف کی ہدایت پر13 ...پنجاب اسمبلی کی 5قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمین منتخب
پنجاب اسمبلی کی پانچ قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کاانتخاب ہوگیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ممبر صوبائی اسمبلی عارف محمود گل قائمہ کمیٹی برائے C&W کے ...



















