سپیشل
ترمیمی آرڈینس:نیب نے مہلت مانگ لی
نیب ترمیمی آرڈینس کیس میں نیب نےرپورٹ جمع کرنےکےلئے مزیدمہلت مانگ لی۔ نیب ترمیمی آرڈینس 2024 چیلنج کرنے کی درخواست پر سماعت ...قومی اسمبلی اجلاس:الیکشن ایکٹ کثرت رائےسےمنظور
قومی اسمبلی اجلاس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت ہوا،اجلاس ...9مئی مقدمات:عدالت نےریکارڈطلب کرلیا
بانی تحریک انصاف کے9مئی کےمقدمات میں عدالت نےریکارڈطلب کرلیا۔ انسداددہشت گردی عدالت کےجج خالدارشدنےکیس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی کےجونیئروکیل عدالت ...چیف جسٹس کیخلاف فتویٰ دینےوالےملزم کاریمانڈمنظور
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف فتویٰ جاری کرنےوالےملزم کا8روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیاگیا۔ لاہورکی انسداددہشت گردی کی عدالت میں چیف جسٹس قاضی ...توہین الیکشن کمیشن:فوادچودھری نےوقت مانگ لیا
توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیرفوادچودھری نےجواب جمع کروانےکےلئے وقت مانگ لیا۔ فوادچودھری کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ...مینارپاکستان پرجلسےکی اجازت:عدالت نےجواب طلب کرلیا
14اگست کومینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کےمعاملےپرعدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا۔ تحر یک انصاف کی 14اگست کومینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کی درخواست پرلاہورہائیکورٹ میں سماعت ...سابق وفاقی وزیراسدعمرکی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
سابق وفاقی وزیراسدعمرکی عدالت پیشی پرطبیعت خراب ہوگئی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ اسدعمرانسداددہشتگردعدالت میں پیشی کےلئے پہنچےتوکمرہ عدالت میں ہی اسدعمرکی اچانک طبیعت ...مخصوص نشستوں سےمتعلق الیکشن کمیشن کابڑااقدام
مخصوص نشستوں سےمتعلق الیکشن کمیشن نےاپنےاورعدالتوں کےفیصلےویب سائٹ پراپ لوڈ کردئیے۔ الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کافیصلہ اپنی ویب سائٹ پراپ ...سینیٹ اجلاس:اسماعیل ہنیہ کےقتل کیخلاف متفقہ قراردادمنظور
سینیٹ اجلاس میں حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کےقتل کےخلاف متفقہ قراردادمنظورکرلی گئی۔ سینیٹ کااجلاس چیئرمین سیدیوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت ہوا،اجلاس میں اپوزیشن ...9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح مؤقف ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہےکہ9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح مؤقف ہے، ...



















