سپیشل
حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن:اپوزیشن کااہم اجلاس طلب
حکومت کوٹف ٹائم دینےکےمشن میں تحریک انصاف اورجےیوآئی(ف)کی مذاکراتی کمیٹیوں کااجلاس کل ہوگا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی اور جے یو آئی ...بنگلہ دیش:ملک میں عبوری حکومت بنائی جائے گی،آرمی چیف
بنگلہ دیش آرمی چیف جنرل وقار الزماں نےاعلان کیاہےکہ ملک میں عبوری حکومت بنائی جائےگی۔ بنگلہ دیش آرمی چیف جنرل وقار الزماں ...بنگلہ دیش:وزیراعظم شیخ حسینہ واجدمستعفی
کوٹہ سسٹم کااحتجاج رنگ لےآیا،بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجدنےاستعفادےدیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق شیخ حسینہ واجدنےعوامی دباؤپراستعفادیااورملک بھی چھوڑدیا۔شیخ حسینہ واجدنےمحفوظ مقام ...بھارتی فوج کشمیریوں پرظلم کےپہاڑتوڑرہی ہے،شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےیوم ستحصال کشمیرکےموقع پراپنےپیغام میں کہاکہ جنت نظیرجموں وکشمیرمیں بھارتی فوج مختلف ظالمانہ قوانین کی آڑ میں نہتے کشمیریوں پر ...5اگست 2019کےبھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیرمنایاجارہاہے
5اگست 2019کےبھارتی اقدام کو5سال مکمل ہوگئےآج دنیابھر میں مقیم کشمیری یوم استحصال کشمیرمنارہےہیں۔ 5اگست 2019کوبھارتی وزیراعظم مودی نےمقبوضہ کشمیرمیں آرٹیکل 35 اے ...کس حکومت نےسب سےزیادہ قرض لیا،دستاویزات میں انکشاف
آئی ایم ایف سےپاکستان کی کس حکومت نےسب سےزیادہ قرض لیا،دستاویزات میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ وزارت اقتصادی امور کے حکام کی جانب ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت:پاک ایران اعلیٰ سطح رابطہ
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کےبعدپاکستان کےڈپٹی وزیراعظم ووزیرخارجہ اورایران کےنگران وزیرخارجہ علی باقری کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ ذرائع کےمطابق دونوں وزراے خارجہ ...190ملین پاؤنڈریفرنس: تفتیشی افسرکے بیان پر جرح نہ ہوسکی
190ملین پاؤنڈریفرنس کیس میں تفتیشی افسرکےبیان پرجرح نہ ہوسکی۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیاجیل میں ہوئی،ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت بارےبرطانوی میڈیاکاانکشاف
حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت بارےبرطانوی اخبارنےبڑاانکشاف کردیا۔ برطانوی اخبار’ دی ٹیلیگراف‘نےانکشاف کیاہےکہ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کوقتل کروانےکےلئےاسرائیل نےایرانی ایجنٹوں ...2019کوبھارت نےکشمیریوں کےحقوق پرڈاکا ڈالا،مشعال ملک
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےاپنےویڈیوپیغام میں کہاہےکہ 5اگست 2019کوبھارت نےکشمیریوں کےحقوق پرڈاکا ڈالا۔ حریت رہنما یاسین ملک کی ...



















