سپیشل
چیئرمین ایف بی آرکاقبل ازوقت ریٹائرمنٹ کافیصلہ
چیئرمین ایف بی آرامجدزبیرٹوانہ بھی حکومت سےدلبرداشتہ ہوگئےقبل ازوقت ریٹائرمنٹ کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق امجد زبیر ٹوانہ نے عہدے سے سبکدوشی کے ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت:حماس رہنماؤں کاردعمل
ایران میں اسرائیلی حملےکےنتیجےمیں حماس کےسیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی اپنےمحافظ سمیت شہادت پرحماس کاردعمل آگیا۔ حماس رہنماؤں کا ردعمل: ...ایران میں حملہ: سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ شہید
ایران میں اسرائیلی حملےکےنتیجےمیں حماس کےسیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اپنےمحافظ سمیت شہیدہوگئے۔ اسرائیل نےحملہ ایران کےشہرتہران میں اس وقت کیاجب ...چیف جسٹس کودھمکیاں دینےپرٹی ایل پی کےنائب امیرگرفتار
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کوقتل کی دھمکیاں دینےپرتحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کےنائب امیرپیرظہیرالحسن شاہ کوگرفتارکرلیاگیا۔ ٹی ایل پی نائب امیرپیرظہیرالحسن ...راولپنڈی میں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا
راولپنڈی میں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقوں میں کئی فٹ پانی جمع ہونےسےلوگوں کےگھروں میں پانی داخل ہوگیا۔ راولپنڈی میں آج ...حکومتی مذاکراتی پیش کش پرعمرایوب کاردعمل
حکومتی مذاکراتی پیش کش پرردعمل دیتےہوئےقائدحزب اختلاف عمرایوب نےکہاہےکہ فائروال ہمارے لیے لگائی جارہی ہے یہ ان کے خلاف استعمال ہوگی۔ اپوزیشن ...عوام پربجلی بم گررہےہیں،کوئی دادرسی کرنیوالانہیں،حافظ نعیم
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ عوام پر بجلی کے بمب گر رہے ہیں،کوئی عوام کی داد رسی کرنے والا نہیں ہے،لوگ ...جسٹس طارق مسعوداورجسٹس مظہرعالم نے ایڈہاک جج کاحلف اٹھالیا
جسٹس ریٹائرڈسردارطارق مسعوداورجسٹس ریٹائرڈمظہرعالم میاں خیل نےبطورایڈہاک جج حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی ،چیف جسٹس پاکستان قاضی ...جماعت اسلامی کی خواتین کاملتان روڈپردھرنا
جماعت اسلامی کی خواتین نےمنصورہ ملتان روڈپردھرنادےدیا۔ جماعت اسلامی کی خواتین نےراولپنڈی کےدھرنےمیں شرکت کرنی تھی جس کےلئےوہ بسوں میں سوارہوکرراولپنڈی جاناچاہتی ...یکم اگست سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
یکم اگست سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ ہرمہینےمیں 2مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیاجاتاہےہرمہینےکی یکم اورپندرہ تاریخ ...



















