سپیشل
پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سیل:عدالت نےجواب طلب کرلیا
تحریک انصاف کےمرکزی سیکرٹریٹ کوسیل کرنےکےمعاملےپرعدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائی کورٹ میں تحریک انصاف کےمرکزی سیکرٹریٹ کو ڈی سیل کرنےکےلئےدائردرخواست ...پنجاب میں جامع صفائی مہم شروع کرنےکااصولی فیصلہ
پنجاب بھرمیں جامع صفائی مہم شروع کرنےکااصولی فیصلہ کرلیاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت صفائی کےحوالےسےاجلاس ہوا، وزیراعلیٰ مریم نوازنے صوبہ بھر ...جماعت اسلامی کاڈی چوک پردھرنےکااعلان:انتظامیہ متحرک
جماعت اسلامی نےمہنگائی کےخلاف ڈی چوک پردھرنےکااعلان کیاجس کےباعث انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت آئےروزمزیدمہنگائی کابوج ڈالتی رہتی ہےکبھی بجلی ...بیوروکریسی میں بڑےپیمانےپرتقرروتبادلے
بیوروکریسی میں بڑےپیمانےپراکھاڑپچھاڑ،پنجاب حکومت نے 58 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ اسسٹنٹ کمشنر لالیاں خضراں علی ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،نشیبی علاقےزیرآب آگئے
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں رات گئےسےبارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے،بارش کےباعث لیسکوکاترسیلی نظام بیٹھ گیابجلی غائب ہوگئی۔ رات بھرجاری رہنےوالےبارش کےسلسلےسےگرمی کازو رٹوٹ گیاگرمی ...شاہ محمودقریشی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادنے شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو 9 مئی مقدمہ سے بری کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا۔ ...بانی پی ٹی آئی کا12مقدمات میں جسمانی ریمانڈکالعدم قرار
بانی تحریک انصاف کے9مئی کے12مقدمات میں جسمانی ریمانڈکالعدم قراردےدیاگیا۔ جسٹس انوار الحق پنوں اورجسٹس طارق سلیم شیخ نےبانی پی ٹی آئی کے9مئی ...ٹیکس کافراڈ:ایف بی آرنے دستاویزجاری کردی
ایف بی آر نے ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 اور ترمیمی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 2005 جاری کر دیا۔ ایف بی آردستاویزکےمطابق ٹیکس ...اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق اہم پیشرفت
وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی دارلحکومت میں بلدیاتی حلقہ بندی کمیٹیوں نے ...رؤف حسن کا3روزجسمانی ریمانڈمنظور
عدالت نےتحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن سمیت دیگر9ملزمان کا3روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف ...



















