سپیشل
سمندری طوفان’’گیمی‘‘تائیوان کےساحل سےٹکراگیا
فلپائن میں تباہی مچانےکےبعدخطرناک سمندری طوفان’’گیمی‘‘تائیوان کےساحل سےٹکراگیا۔3افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔سیکڑوں لوگ بےگھرہوگئے۔ خطرناک سمندری طوفان’’گیمی‘‘تباہی مچاتاہواتائیوان کے شمال مشرقی ساحل سے ٹکرا ...روس کافوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ:عملےکےتمام افرادہلاک
روس کافوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیاحادثےمیں عملےکےتمام افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی وزارت دفاع نےتصدیق کردی کےروس کا فوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا،ہیلی کاپٹرکوحادثہ مغربی ...پی ٹی آئی ورکرنےاداکارطاہرانجم کی پٹائی کردی
پی ٹی آئی کےخلاف ویڈیوکیوں بناتےہوتحریک انصاف کی کارکن نےاداکارطاہرانجم کی پٹائی کردی۔ تحریک انصاف کی بدمعاشیاں 9مئی کےبعدبڑھتی ہی جارہی ہے۔لاہورمیں ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کافیصلہ:حکومت کااہم پلان تیار
وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمہ داری سےنکلنےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےقیمتیں مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے کی ...گوشوارئےجمع نہ کروانےوالوں کیخلاف الیکشن کمیشن کابڑافیصلہ
الیکشن کمیشن نےگوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان اور سیاسی جماعتوں کو آخری موقع نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں ...9مئی ملزمان کی ضمانت:حکومت کاعدالت سےرجوع
پنجاب حکومت نے سانحہ نو مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پراسیکیوٹر جنرل نے راولپنڈی ...آئی پی پیزقومی سلامتی کیلئےخطرہ:معاملہ اسمبلی میں پہنچ گیا
ایم کیوایم نےآئی پی پیز کےخلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ قراردادسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعلی خورشیدی اورنجم مرزانےجمع کرائی۔ قراردادکےمتن ...وفاقی کابینہ کااجلاس:پی ٹی آئی پرپابندی کافیصلہ نہ ہوسکا
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں تحریک انصاف پرپابندی کازیرغورنہیں آئی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ ...عمرایوب پردھاندلی کاالزام:الیکشن کمیشن نےرپورٹ طلب کرلی
قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایوب پردھاندلی سےجیتنےکاالزام،الیکشن کمیشن نےڈی آراوسےرپورٹ طلب کرلی۔ رہنماتحریک انصاف عمرایوب کےخلاف مخالف امیدواربابرنوازنےالیکشن کمیشن میں دھاندلی ...حکمران جماعت ن لیگ کابڑافیصلہ
حکمران جماعت مسلم لیگ ن نےپارٹی پالیسی کےلئےبڑافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پارٹی ڈسپلن پر سختی سے عملدرآمد کرانے کےلئےفیصلہ کیاگیاہے۔ وزیراعظم شہباز ...



















