سپیشل
بالآخر9 مئی کےماسٹرمائینڈنےمنصوبہ بندی کااعتراف کرلیا،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بالآخر9 مئی کےماسٹرمائینڈنےمنصوبہ بندی کااعتراف کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےبانی پی ٹی آئی پرایک بارپھرسےتنقیدکےنشترچلادئیے۔مریم نوازکاکہناتھاکہ نو مئی ...ملکی معیشت کی بہتری کامشن:وزیراعظم نےاہم ہدف دیدیا
ملکی معیشت کی بہتری کےمشن کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نےملکی برآمدات کو60ارب ڈالرسالانہ پرپہنچانےکاہدف دےدیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ترقی ...نومنتخب ایرانی صدرکی تقریب حلف برداری:شہبازشریف کی شرکت
نومنتخب ایرانی صدرمسعودپزیشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کےلئےوزیراعظم شہبازشریف آئندہ ہفتےایران کادورہ کرینگے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف آئندہ ہفتےایران کادورہ ...مخصوص نشستوں کافیصلہ پیپلزپارٹی نےعدالت میں چیلنج کردیا
تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کےفیصلےکوپیپلزپارٹی نےسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پیپلز پارٹی کےوکیل فاروق ایچ نائیک نے 12 جولائی کے مخصوص ...رؤف حسن 2روزہ جسمانی ریمانڈپرایف آئی اےکےحوالے
تحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیاگیا۔دیگر تحریک انصاف کے مرد ...سیاسی میدان میں ہلچل:حمزہ شہبازپنجاب میں متحرک
سیاسی میدان میں بڑی ہلچل:حمزہ شہبازنےپنجاب میں متحرک ہونےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق حمزہ شہباز کو جلد وزیر اعظم کا کوآرڈینیٹر مقرر کر ...لاہومیں جلسہ کی اجازت:پی ٹی آئی کاعدالت سےرجوع
تحریک انصاف نےجلسےکی اجازت کےلئےلاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ لاہو رہائیکورٹ کےجسٹس عابد عزیز شیخ نےاکمل خان کی درخواست پرسماعت کی۔ پی ٹی آئی ...بنوں واقعہ:9مئی کےمنصوبہ سازوں کوڈھیل کانتیجہ ہے:ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نےکہاہےکہ بنوں واقعہ اس لیے ہوا کہ ہمارا عدالتی و قانونی نظام ...اسمبلی میں اپوزیشن اراکین پرپابندی:حکومت کااہم فیصلہ
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے11اراکین پرداخلےپرپابندی،حکومت نےاہم فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب اورسپیکرملک احمدخان کےدرمیان ملاقات میں اہم فیصلےکرلیےگئے۔ملاقات میں حکومت کا پنجاب ...توشہ خانہ نئے ریفرنس میں اہم پیشرفت
توشہ خانہ کےنئےریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےجسمانی ریمانڈمیں توسیع کردی گئی۔ کیس پر سماعت احتساب عدالت کے ...