سپیشل
پنجاب اسمبلی کااجلاس:اپوزیشن کابڑافیصلہ
پنجاب اسمبلی کااجلاس طلب کیاگیاتھاجس میں اپوزیشن نےشرکت نہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ ...پی ٹی آئی پرپابندی:بڑوں کی اہم ملاقات
تحریک انصاف پرپابندی اورتین سابق عہدیداران پرآرٹیکل 6کےمعاملےپروزیراعظم شہبازشریف سےوزیرقانون اعظم نذیرتارڑ اوراٹارنی جنرل منصوراعوان نےملاقات کی ۔ ذرائع کےمطابق وفاقی وزیراطلاعات ...چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہراورراؤف حسن گرفتار
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرخان اورسیکرٹری اطلاعات راؤف حسن کواسلام آبادپولیس نےگرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق ایس ایس پی حسن جہانگیرووٹوکی سرپرستی میں پولیس کی ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،اہم فیصلےمتوقع
وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق منظوری ...جوبائیڈن کاامریکی صدارتی انتخاب نہ لڑنےکافیصلہ
ڈیموکریٹس کااعتمادکھونےکےبعدامریکی صدرجوبائیڈن نےدوسری مرتبہ صدارتی انتخاب نہ لڑنےکافیصلہ کرلیا۔ امریکامیں ہرچارسال بعدصدارتی انتخابات ہوتےہیں،اس سال کولیپ کاسال کہاجاتاہے،امریکا میں 150 سال ...ایڈہاک ججز:جوڈیشل کمیشن نےاعلامیہ جاری کردیا
ایڈہاک ججزکی تعیناتی کےلئےجوڈیشل کمیشن ممبرخیبرپختونخواہ بارکونسل احمدفاروق نےاعلامیہ جاری کردیا۔ ممبر خیبر پختونخواہ بار کونسل نے مزید 8 ایڈہاک ججز کی ...مخصوص نشستیں:ن لیگ نےنظرثانی کی اپیل دائرکردی
مخصوص نشستیں تحریک انصاف کودینےکےمعاملےپرعدالتی فیصلے سے متاثرہ ن لیگ کی تین اراکین نے نظرثانی اپیل دائر کردی ۔ نظرثانی اپیل ہما ...190ملین پاؤنڈریفرنس:اعظم خان پرجرح مکمل
190ملین پاؤنڈریفرنس میں سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان پرجرح مکمل کرلی گئی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ریفرنس کی ...ریٹائرڈججزکی الیکشن ٹربیونل میں تعیناتی:عدالت نےحکم جاری کردیا
ریٹائرڈججزکوبطورالیکشن ٹربیونل تعینات کرنےوالےالیکشن ترمیمی ایکٹ کےخلاف عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا۔ ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے والے الیکشن ...ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ:عدالت میں چیلنج
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکانوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کردیاگیا۔ وفاقی حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں میں بیس سے پچیس فیصد اضافے ...