سپیشل
آزادارکان کی وابستگی:الیکشن کمیشن کی اہم ہدایت
سپریم کورٹ کا41آزادارکان کو15روزکی مہلت کےمعاملےپرالیکشن کمیشن نےاہم ہدایات جاری کردیں۔ ذرائع کےمطابق الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان کے وابستگی سرٹیفکیٹس اور ...پی ٹی آئی پرپابندی:ن لیگ اورپیپلزپارٹی متحرک
تحریک انصاف پرپابندی اورآرٹیکل 6کےاطلاق کےمعاملےپرحکمران جماعت اوراتحادی جماعت پیپلزپارٹی میں مشاورت کاعمل تیزہوگیا۔ ذرائع کےمطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن ...مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن کابڑافیصلہ
الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کےمخصوص نشستوں سےمتعلق فیصلےپرعملدرآمدکرنےکافیصلہ کرلیا۔ چیف الیکشن کمیشنرکی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں مخصوص نشستوں سےمتعلق کیس بارےاجلاس ہوا۔اجلاس ...صنم جاویدکومقدمہ سےخارج کرنےپرایف آئی اےکی اپیل
رہنماتحریک انصاف صنم جاویدکومقدمہ سےخارج کرنےپرایف آئی اےنےعدالت میں اپیل کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادڈیوٹی جج کی جانب سے صنم ...پی ٹی آئی پرپابندی :نوازشریف نےاہم اعلان کردیا
تحریک انصاف پرپابندی بارےمختلف موقف سامنےآنےپرصدرمسلم لیگ ن نوازشریف نےاہم اعلان کردیا۔ ذرائع کےمطابق صدرمسلم لیگ ن نوازشریف نےپارٹی ڈسپلن قائم کرنےکافیصلہ ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت ہزاروں روپےکی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ سونے کی فی ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن میں بڑی بیٹھک
سپریم کورٹ کےمخصوص نشستوں کےفیصلہ پرالیکشن کمیشن میں ایک اوربڑی بیٹھک ہوئی۔ چیف الیکشن کمیشنرکی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہوا،سپریم کورٹ کےفیصلےسےمتعلق دوسرااجلاس ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:وزیراعظم نےاہم فیصلہ کرلیا
سپریم کورٹ کاتحریک انصاف کومخصوص نشستیں دینےکےفیصلےپروزیراعظم شہبازشریف آج سےاتحادی جماعتوں کےساتھ مشاورت کاآغازکرینگے۔ ذرائع کےمطابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن نےپہلے ...عدت نکاح کیس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت چیلنج
عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت کوچیلنج کردیاگیا۔ خاور مانیکا نے سیشن کورٹ کے فیصلے ...چلی:زلزلےکےشدیدجھٹکے،عمارتیں لرزگئیں
چلی میں 7.3شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزگئیں،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ جنوبی امریکی ملک چلی میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگ خوف کےمارےعمارتوں سےباہرنکل آئے۔ابھی ...