سپیشل
حکومت کاپی ٹی آئی پرپابندی کافیصلہ،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ وفاقی حکومت نےتحریک انصاف پرپابندی لگانےکافیصلہ کرلیاہے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکااسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ تحریکِ انصاف پر ...کرکٹ کی بہتری :محسن نقوی کےبڑےفیصلے
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکرکٹ اورٹیم کی کارکردگی کی بہتری کےلئے بڑےفیصلےکرلئے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی کی زیرصدارت ...غیرقانونی بھرتیوں کاکیس،پرویزالٰہی پر فردجرم نہ لگ سکی
پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کامقدمہ سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی اوردیگرملزمان پرآج بھی فردجرم عائدنہ ہوسکی۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت کے ...صنم جاویدکی رہائی:والدکاعدالت سےرجوع
رہنما تحریک انصاف صنم جاوید کے والد نے بیٹی کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ صنم جاوید کے ...انتخابی ریلی کےدوران ٹرمپ قاتلانہ حملےمیں زخمی
سابق امریکی صدرڈونلڈپرمپ قاتلانہ حملےمیں زخمی ہو گئےجبکہ جوابی کارروائی میں حملہ آوربھی ہلاک ہوگیا۔ امریکی ریاست پنسلوانیامیں فائرنگ کےواقعہ میں سابق ...حکومتی اخراجات کامعاملہ:وزارتوں کی ڈاؤن سائزنگ پرکام شروع
حکومتی اخراجات کو کم کرنےکامنصوبہ وزارتوں او رڈویژنزکی رائٹ اورڈاؤن سائزنگ پرکام شروع کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی تشکیل کردہ رائٹ سائزنگ کمیٹی ...عدالت میں موسم گرماکی تعطیلات:ججزڈیوٹی روسٹرجاری
اسلام آبادہائیکورٹ میں موسم گرماکی تعطیلات کامعاملہ،آئندہ ہفتے 15 سے 19 جولائی تک چھ ججز دستیاب ہونگے ، ججز ڈیوٹی روسٹر جاری ...پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات :الیکشن کمیشن کابڑافیصلہ
الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کیس سماعت کےلئےمقررکردیا۔ تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت 23جولائی کوہوگی۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی ...پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان سٹاف لیول معاہدہ طے
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کےدرمیان سٹاف لیول کامعاہدہ طےپاگیا۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان اوربین الاقوامی مالیاتی ...عدت نکاح کیس:بانی پی ٹی آئی کوبڑاریلیف مل گیا
عدت نکاح کیس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کورہاکردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادنےبانی پی ٹی آئی ...