سپیشل
اساتذہ کی انتھک محنت ہی ہے جو نوجوان نسل میں ترقی و خوشحالی کی لگن ...
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ یہ اساتذہ کی انتھک محنت ہی ہے جو نوجوان نسل میں ترقی اور خوشحالی کی تحریک اور لگن پیدا ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی
مہنگائی کی شرح میں ایک بارپھرسے اضافہ ہوگیاادارہ شماریات نےہفتہ واررپورٹ جاری کردی۔ مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربُری خبر،حالیہ ہفتےمہنگائی کی شرح ...پی ٹی آئی کااحتجاج:اسلام آبادکےبعد لاہورمیں بھی راستےبند
تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظرشہراقتدارکےبعدلاہورمیں بھی کنٹینرز لگا کر راستے بند کر دئیے گئے۔ تحریک انصاف نےآج دوپہر2بجےمینارپاکستان پراحتجاج کااعلان کیاہےجس کےباعث ...شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس:بھارتی وزیرخارجہ پاکستان آئیں گے
شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کےلئے بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر پاکستان آئیں گے۔ 23ویں ایس سی اوسمٹ کااجلاس15سے16اکتوبرکوپاکستان میں منعقد ہورہا ...بارشیں کب اورکہاں ہونگی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
محکمہ موسمیات نےکہاہےکہ 5اکتوبرسےملک کےبالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی جس سے ملک کےبیشترعلاقوں میں بارش کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ...جولوگ بھی احتجاج کررہےہیں وہ ایک بارپھرغورکریں،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ جولوگ بھی احتجاج کرسوچ رہےہیں،وہ ایک بار پھر غور کریں،اسلام آبادپولیس اورانتظامیہ اپناکام پوراکرےگی۔ اسلام آبادمیں وفاقی ...جتنی بھی رکاوٹیں کھڑی کردیں ہم نے ڈی چوک جانا ہے،وزیراعلیٰ گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ جتنی بھی رکاوٹیں کھڑی کردیں ہم نے ڈی چوک جانا ہے۔ پشاورہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کیس کی سماعت ...اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کےاحتجاج کی کال، شہرااقتدارکےراستےسیل
اسلام آبادمیں ڈی چوک میں تحر یک انصاف کےاحتجاج کی کال پرانتظامیہ نے شہراقتدارکوکنٹینرز لگا کر سیل کردیا۔جس کےبعدراولپنڈی سےاسلام آباد کا ...آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےملائیشین وزیراعظم کی ملاقات
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےملائیشیاکےوزیراعظم داتوسری انورابراہم نے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں کی جانب سے علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال ...صدر مملکت نے ملائیشین وزیراعظم کونشان پاکستان سےنوازدیا
صدرمملکت آصف علی زرداری نےملائیشیاکےوزیراعظم داتو سری انور ابراہیم کونشان پاکستان سے نوازدیا۔ اس حوالےسےتقریب کاانعقادصدرہاؤس میں کیاگیاجس میں ملائیشیا کے وزیراعظم ...