سپیشل
غزہ ملین مارچ:پیپلزپارٹی کاجماعت اسلامی کی حمایت کااعلان
پیپلزپارٹی نے7اکتوبرکوغزہ ملین مارچ کےلئے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں وفداسلام آبادبلاول ...کل کوئی اسلام آبادمیں احتجاج کریگاتوپھرشکوہ نہ کرے،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ اگرکل کوئی اسلام آباد میں احتجاج کرے گا تو ہم نے اس کے لیے پورا بندوبست کیا ...63اےفیصلےکےبعدمیچ فکسنگ اورخریدوفروخت نہیں ہونی چاہیے،فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علما اسلام(ف) مولانا فضل الرحمان نےکہاہےکہ 63اے کے فیصلے کےبعدمیچ فکسنگ اور خریدوفروخت نہیں ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس ...63اے:منحرف اراکین کےووٹ شمارہونگے،سپریم کورٹ کافیصلہ
سپریم کورٹ نے63اےتشریح کافیصلہ کالعدم قراردےکرنظرثانی درخواست منظورکرلی، 63 اے نظرثانی درخواست پر سپریم کورٹ نےمختصر فیصلہ جاری کردیا۔ جس کے تحت ...وزیراعظم شہبازشریف کی ملائیشیاکےہم منصب سےملاقات
ملائیشیا کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم کی وزیرِاعظم ہاؤس آمد،وزیراعظم شہبازشریف نے معزز مہمان کاپرتپاک استقبال کیا۔ ملائیشیاء کے وزیرِاعظم داتو ...لاہورمیں دفعہ 144نافذ:نوٹیفکیشن جاری
پنجاب حکومت نےلاہورمیں بھی دفعہ 144نافذکردی،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق شہرمیں 3اکتوبر سے 8اکتوبر تک ...آئینی عدالت کےمعاملےکوایسےنہیں چھوڑینگے،پایہ تکمیل تک پہنچائینگے،بلاول
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہے کہ آئینی عدالت کے معاملے کو ایسےنہیں چھوڑیں گے،اس کوپایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ آئینی عدالت کے ...جیل سےاحتجاج کی کال دی جاتی ہےکبھی فلاحی منصوبوں کی کال دی؟نوازشریف
مسلم لیگ (ن) کےصدروسابق وزیراعظم نوازشریف نےکہاکہ جیل سے کال آتی ہے کہ احتجاج کرو کیا وہاں سے کبھی فلاحی منصوبوں کی ...پی ٹی آئی وکیل کی عدالت کو دھمکی:چیف جسٹس برہم
آرٹیکل 63اےکی تشریح کیس کی سماعت کےدوران پی ٹی آئی وکیل نےعدالت کودھمکی دی کے دیکھتا ہوں تحریک انصاف کے خلاف یہ ...اللہ کی مددسےآئندہ حملےمیں جوضرب اسرائیل کولگےگی وہ تکلیف دہ ہوگئی،ایران
ایران کےسپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہاہےکہ اللّٰہ کی مدد سے آئندہ حملے میں جو ضرب صیہونی ریاست کو لگے ...