کھیل
سہ ملکی سیریزفائنل:پاکستان نےافغانستان کوشکست دیکرٹرافی اپنےنام کرلی
سہ ملکی سیریزکےفائنل میں پاکستان نےافغانستان کو75رنزسےشکست دےکرٹی ٹوئنٹی سیریزکی ٹرافی اپنےنام کرلی۔ شارجہ میں کھیلےگئےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےفائنل میں پاکستان ...شایقین کرکٹ کیلئےخوشخبری:پاک جنوبی افریقا سیریز ،وینیوزکوحتمی شکل دیدی گئی
شایقین کرکٹ کیلئےخوشخبری:پاک جنوبی افریقا سیریز کےلئےوینیوزکوحتمی شکل دےدی گئی۔ ذرائع کےمطابق پاک جنوبی افریقہ سیریزکےلئےلاہور،راولپنڈی اورفیصل آبادکےوینیوزکوحتمی شکل دی گئی ہے۔جنوبی ...سہ ملکی سیریز:افغانستان نےیواےای کو4رنزسےشکست دیدی
سہ ملکی سیریزکےچھٹےمیچ میں افغانستان نےیواےای کو4رنزسےشکست دےدی۔ شارجہ میں کھیلے گئے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےآخری میچ میں افغانستان نے ٹاس ...ٹرائی سیریز:پاکستان نےیواےای کوشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی
ٹرائی سیریزکےپانچویں میچ میں پاکستان نےیواےای کو31رنزسےشکست دےکرفائنل میں جگہ بنالی۔ شارجہ میں کھیلے گئے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں ...کرکٹر حیدر علی ریپ کیس سے بری، مانچسٹر پولیس نے ناکافی شواہد پر کیس خارج ...
پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف ریپ کا الزام ثابت نہ ہو سکا، مانچسٹر پولیس نے ناکافی شواہد کی بنیاد پر کیس ...جنوبی افریقہ سیریزاوروویمنزورلڈکپ کی تیاریاں جاری
جنوبی افریقہ وویمنزکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان اورانٹرنیشنل کرکٹ(آئی سی سی ) ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کی تیاریاں جاری ہیں۔ ویمنز کرکٹ ٹیم کے تربیتی ...جاپان: 102 سالہ کوہ پیما کا ماؤنٹ فیوجی سر کر نے کانیا ریکارڈ قائم
ہمت ، طاقت اورمہماتی سیاحت کاامتزاج،جاپان کے 102 سالہ کوہ پیما نے ماؤنٹ فیوجی سر کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ...ٹرائی سیریز:افغانستان نےپاکستان کو18رنز سے ہرادیا
ٹرائی سیریزکےچوتھے میچ میں افغانستان نےپاکستان کو18رنزسےہرادیا۔ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلئےگئےسہ ملکی سیریزکےچوتھےمیچ میں افغانستان کے کپتان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ ...ویمنزورلڈکپ2025:انعامی رقم میں بڑااضافہ،فائنل جیتنےوالی ٹیم کوکتنے پیسے ملیں گے؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ون ڈے ورلڈکپ 2025 کے لیے انعامی رقم میں تاریخی اضافہ کر دیا ہے۔ ...شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر،ایشیاکپ میچزکےاوقات کارتبدیل
شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر،ایشیاکپ میچز کے اوقات کار تبدیل ، پاکستانی وقت کے مطابق میچز کب شروع ہوں گے؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ ایشیاکرکٹ ...



















