کھیل
ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلر برونسن ریڈ38 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف آسٹریلوی ریسلر برونسن ریڈ 38 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے ...پی سی بی نے 8 ویمن کرکٹرزکے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2026-27 سیزن کے لیے 8 ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا ہے۔ پی ...پی ایس ایل 12کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی سائننگ مکمل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بارہویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی براہ راست سائننگ کا مرحلہ مکمل ہوگیا، ...پاک بھارت میچز میں کھلاڑیوں کا نامناسب رویہ ،ئی سی سی اور بورڈز مداخلت کریں،ہربھجن ...
سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے پاک بھارت کرکٹ میچز کے دوران کھلاڑیوں کے نامناسب روپے پر تبصرہ کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ ...پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا،محسن نقوی کا اعلان
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بڑا اعلان ...پاکستان ایشیا کپ بلائنڈٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا نیا چیمپئن بن گیا
پاکستان ایشیا کپ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا نیا چیمپئن بن گیا۔ پاکستانی ٹیم ایشیا کپ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ...شین ڈائٹز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
شین ڈائٹز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کردیئےگئے۔ سابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز ویسٹ انڈیز کے ساتھ سیریز سے ...آسٹریلیا میں انگلینڈ کا ون ڈےکرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
انگلینڈ کی جانب سے ٹام بینٹن نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں اپنی دوسری سنچری بھی اسکور کی۔ انگلینڈ ...جے شاہ دوسری بار بلا مقابلہ آئی سی سی کے سربراہ منتخب
جے شاہ دوسری مرتبہ بلامقابلہ آئی سی سی چیئرمین منتخب، مزید دو سال عہدے پر برقرار رہیں گے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی ...آئی سی سی کا ورلڈ کپ کوالیفائرزکے فارمیٹ میں تبدیلیوں کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2027 ون ڈے ورلڈ کپ کوالیفائر کے فارمیٹ میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے سپر سکس ...



















