کھیل
ٹی ٹوئنٹی سیریز:جنوبی افریقہ نےپاکستان کوتیسرےمیچ میں بھی شکست دیدی
ویمنزٹی ٹوئنٹی سیریز،جنوبی افریقہ نےپاکستان کوتیسرمیچ میں8وکٹوں سے شکست دےدی۔ ملتان میں کھیلےگئے میچ میں پاکستان ویمنزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 ...آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کےانتظامات پراطمینان کااظہار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کےوفدنےکراچی اورراولپنڈی میں چیمپئنز ٹرافی کےلئے کئےگئےانتظامات پراطمینان کااظہارکیاہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی سےانٹرنیشنل کرکٹ ...چیمپئنزون ڈے کپ:اسٹالینز نے ڈولفنز کو174رنزسےہرادیا
چیمپئنزون ڈےکپ میں اسٹالینز نےڈولفنز کو174رنزسےہراکرپلےآف کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ فیصل آباد میں چیمپئنز ون ڈےکپ کاایونٹ جاری ہے،جس میں ابھی تک 7میچ ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی ملتان سٹیڈیم میں نقاب کشائی
آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024کی ٹرافی کی ملتان سٹیڈیم میں نقاب کشائی کردی گئی۔ پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی میچزکی ...چیمپئنز ون ڈے کپ:مارخورز نے ڈولفنز کوشکست دیکرتیسری فتح اپنےنام کرلی
چیمپئنز ون ڈےکپ میں مارخورزنےڈولفنزکو92اسکورسےشکست دے کر تیسری فتح اپنےنام کرلی۔ چیمپئنز ون ڈےکپ کےمیچزفیصل آبادمیں جاری ہے،ایونٹ کاچٹھامیچ مارخورز اورڈولفنزکےدرمیان کھیلاگیا۔ڈولفنزنےٹاس ...ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی:بھارت نےچین کوشکست دیکرٹائٹل اپنےنام کرلیا
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کےفائنل میں بھارت نےمیزبان چین کو 1-0 سے شکست دےکرٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ چین میں جاری میگاایونٹ اختتام پذیرہوگیا۔ایشین ...چیمپئنز ون ڈے کپ:پینتھر ز نےلائنزکو84رنزسےمات دیدی
چیمپئنز ون ڈےکپ کےپانچویں میچ میں پینتھرزنےلائنزکو84رنزسےہراکرفتح اپنےنام کر لی۔ فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں پینتھرزنےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کافیصلہ ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024کیلئےانعامی رقم کااعلان
آئی سی سی نےویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024کےلئےریکارڈانعامی رقم کااعلان کردیا۔ آئی سی سی نے 2024 کے ایڈیشن کے لیے مجموعی انعامی رقم 79 ...ویمن ورلڈکپ ٹرافی،کل پاکستان پہنچےگی
آئی سی سی ویمن ورلڈکپ ٹرافی کل پاکستان کےشہرلاہورمیں پہنچےگی۔ ویمن ورلڈ کپ ٹرافی 18 ستمبر کو ہی لاہورسے ملتان پہنچے گی۔پاکستان ...ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی:پاکستان نےکوریاکوشکست دیکربرانزمیڈل جیت لیا
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں پاکستان نےتیسری پوزیشن کےمیچ میں جنوبی کوریاکوشکست دےکر8سال بعدبرانزمیڈل جیت لیا۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ ...