کھیل
ایف آئی ایچ نیشنز کپ :پاکستان نےسیمی فائنل میں جگہ بنالی
ایف آئی ایچ نیشنز کپ ،پاکستان نےٹورنامنٹ کےسیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ پاکستان نےمیگاایونٹ کےگروپ کےآخری میچ میں نیوزی لینڈسےشکست کھائی ...آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026کاشیڈول جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی)نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کاشیڈول جاری کردیا۔ آئی سی سی نے 10 ویں ویمنز ...اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کیلئے عالمی جریدے فوربز کا بڑا اعزاز
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کیلئے عالمی جریدے فوربز کا بڑا اعزاز،اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس 2024 میں تاریخی کارکردگی ...کرکٹ آسٹریلیانےبی بی ایل کےاوورسیزکھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی
کرکٹ آسٹریلیانےبگ بیش لیگ کےاوورسیزکھلاڑیوں کی مکمل فہرست جاری کردی۔ فہرست کےمطابق پاکستان ٹی ٹوئنٹی کےکپتان سلمان علی آغا نےبھی بی بی ...بابراعظم بی بی ایل کی تاریخ کےمہنگےترین کھلاڑی بن گئے،تفصیلات سامنےآگئیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز بلے بازبابراعظم بگ بیش لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔سڈنی سکسرز کے ...آسٹریلیاکوشکست،جنوبی افریقہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ کےفائنل میں آسٹریلیاکوشکست دےکرجنوبی افریقہ نےٹرافی اپنےنام کرلی۔ لارڈز میں کھیلے گئے ورلڈٹیسٹ کےفائنل میچ ...قومی کرکٹربابراعظم کابگ بیش فرنچائز سےمعاہدہ طے
قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان بابراعظم کاآسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کےساتھ معاہدہ طےپاگیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بگ ...سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمدیوسف نے پی سی بی کو خیربادکہہ دیا، اپنے عہدے سے استعفیٰ دےدیا۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان نے اپنا ...پی ایچ ایف کاوزیراعلیٰ سمرگیمزکےدوران ہاکی ٹیلنٹ تلاش کرنےکافیصلہ
پی ایچ ایف نےوزیراعلیٰ پنجاب سمرگیمزکےدوران ہاکی ٹیلنٹ تلاش کرنے کافیصلہ کرلیا۔ سیکرٹری پی ایچ یف رانامجاہدکاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ پنجاب سمرگیمزمیں ہاکی کے ...دورہ بنگلہ دیش ،ویسٹ انڈیز،پی سی بی کی اسکواڈ کیلئےمشاورت مکمل
دورہ بنگلہ دیش اورویسٹ انڈیز کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے وائٹ بال اسکواڈ کیلئے مشاورت مکمل کرلی۔ ذرائع کےمطابق ...