کھیل
قذافی سٹیڈیم تیار، پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں لاہورپہنچ گئیں
شائقین کرکٹ کےلئے اچھی،پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں دوسرےٹوئنٹی میچ کےلئےلاہورپہنچ گئیں۔ چوکوں اورچھکوں کی گونج میں پاکستان اورساؤتھ افریقہ کےدرمیان ٹی ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:جنوبی افریقہ نےپہلےمیچ میں پاکستان کو55رنزسےشکست دیدی
ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کو55رنزسےشکست دےکر1-0کی برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان ...پی ایس ایل میں انتظامی بہتری کیلئےملتان سلطانزکاپی سی بی کوخط
ملتان سلطانزکےمالک علی ترین نےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) میں انتظامی بہتری کیلئےپاکستان کرکٹ بورڈکےچیئرمین محسن نقوی کوخط لکھ دیا۔ چیئرمین پی سی ...محمدرضوان کاسینٹرل کنٹریکٹ پردستخط کرنےسےانکار
سابق کپتان محمدرضوان نےسینٹرل کنٹر یکٹ پردستخط کرنےسےانکارکردیا۔ ذرائع کےمطابق سابق کپتان محمدرضوان نےبورڈکےسامنےشرائط رکھ دیں۔ محمدرضوان نےپی سی بی بورڈحکام سےسوال ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان پہلامیچ آج شیڈول
پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان 3میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریزکاپہلامیچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائےگا۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلےجانےوالےپہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ...محسن نقوی کی پی ایس ایل فرنچائز کیساتھ نیامعاہدہ جلدازجلدمکمل کرنےکی ہدایت
چیئرمین پاکستان کرکٹ(پی سی بی)محسن نقوی نےپی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ نئے معاہدے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی ...آئی بی ایس ایف ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ،پاکستان نےٹیم کااعلان کردیا
آئی بی ایس ایف ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ کےلئےپاکستان نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کی ٹیم کااعلان کردیا۔ آئی بی ایس ایف ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ ...ویمنزورلڈکپ میں ناقص کارکردگی:ہیڈکوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کی ویمنزورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پرہیڈکوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا ...پاکستانی کھلاڑی بی بی ایل کھیلےگئےیانہیں؟کرکٹ آسٹریلیاکی وضاحت
آسٹریلین کرکٹ بورڈ کےچیف ایگزیکٹو ٹوڈ گرین برگ نےکہاہےکہ پی سی بی نے پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت ...ویمنزورلڈکپ:آج آسٹریلیا اورساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ کے26ویں میچ میں آج آسٹریلیااورساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ میچ مقامی وقت ...



















