کھیل
اسلام آباد میں اربوں مالیت کے 3 نئے اسپورٹس کمپلیکس بنانے کی منظوری
اسلام آباد میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ڈویلپمنٹ ...پاکستان کے نور زمان کویتی کھلاڑی کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
جاپان کے شہر ناگویا میں جاری 20ویں ایشین گیمز 2026 کے اسکواش مقابلوں میں پاکستان کے نمبر ون کھلاڑی نور زمان نے ...قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ایشلے نوفکی نے پی سی بی سے راہیں جدا کرلیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال بولنگ کوچ ایشلے نوفکی مستعفی ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایشلے نوفکی نے اپنی ذمہ داریوں ...شاداب خان نے ٹی20کی کپتانی سنبھالنے کے امکان کو مسترد کردیا
شاداب خان نے ٹی20کی کپتانی سنبھالنے کے امکان کو مسترد کردیا۔ قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ ...پی سی بی نے محمد رضوان کو پریس کانفرنس کرنے سے روک دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےمحمدرضوان کوپریس کانفرنس سےروک دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے اسٹار وکٹ کیپر بلے باز ...ایشین گیمز کی رنگارنگ افتتاحی تقریب کل ہوگی
گزشتہ ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک سلور اور دو برانز میڈل جیتے تھےجاپان کے شہر ایچی ناگویا میں ایشین گیمز کی ...معاذ صداقت تیز ترین سنچری بنانے والے کم عمر کھلاڑی بن گئے
پاکستان کے نوجوان کرکٹر معاذ صداقت نے کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیگ کی ...ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ،بھارت نے پاکستان کی نیوٹرل وینیو کی درخواست مسترد کردی
پاکستان ہاکی ٹیم کی بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے معاملے پر ہاکی انڈیا نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ...محمد رضوان کی این سی سی آئی اےطلبی کیخلاف درخواست خارج ہوگئی
لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کی کارروائی کے خلاف درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس ...ٹی 20 آل راؤنڈرز کی رینکنگ صائم ایوب دوسرے نمبر پر موجود
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی تازہ رینکنگ جاری کردی، جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں بھی نمایاں ...


















