ایشین گیمز کی رنگارنگ افتتاحی تقریب کل ہوگی

0
2

گزشتہ ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک سلور اور دو برانز میڈل جیتے تھےجاپان کے شہر ایچی ناگویا میں ایشین گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کل ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق مارچ پاسٹ میں پاکستانی دستے کی قیادت فاطمہ ثناء اور نور زمان کریں گے4 جون تک جاری رہنے والی ان گیمز میں 45 ممالک کے 17 ہزار سے زائد ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں۔
230 کھلاڑی اور آفیشلز پاکستانی دستے کا حصہ ہیں جو 23 کھیلوں میں میڈلز پانے کی جدوجہد کریں گےگزشتہ ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک سلور اور دو برانز میڈل جیتے تھے۔سافٹ ٹینس مقالبوں میں پاکستان کو ٹیم ایونٹ میں جاپان،کوریا اور کمبوڈیا سےشکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ ویمنز کرکٹ میں پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
دوسری جانب اسکواش ٹیم بھی جاپان روانہ ہوگئی ہے۔

Leave a reply