خدا ہر ماں، باپ کو اتنی عمر دے کہ وہ ساری خوشیاں دیکھ سکیں، جو انہوں نے اپنی اولاد کیلئے مانگی ہیں،فہد مصطفیٰ

0
4

اداکار فہد مصطفیٰ نے والدین کے حوالے سے ایک جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہر والدین کو لمبی عمر عطا فرمائے تاکہ وہ اپنی اولاد کے لیے مانگی گئی ہر خوشی کو اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں۔

فہد مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ والدین کی سب سے بڑی خوشی یہی ہوتی ہے کہ وہ اپنی اولاد کو کامیاب اور خوشحال دیکھیں، اس لیے ہر والدین کو اتنی عمر ملے کہ وہ اپنی دعاؤں کو حقیقت بنتے دیکھ سکیں۔

Leave a reply