کھیل
لارڈز ٹیسٹ میں شکست کی تحقیقات،پی سی بی نے امام اور رضوان کاموبائل ڈیٹا حاصل ...
لارڈز ٹیسٹ میں شکست کی تحقیقات،پی سی بی نے امام اور رضوان کاموبائل ڈیٹا حاصل کر لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے لندن ...ہماری آزادی ہمارے بہادر محافظوں کی جرات اور قربانیوں کی مرہونِ منت ہے،قومی کرکٹر محمد ...
قومی کرکٹر محمد حارث نے یومِ دفاع کے موقع پر پاکستان کی مسلح افواج کی بہادری، عزم اور قربانیوں کو خراجِ تحسین ...یوالیس اوپن میں چرس کی بونے عالمی نمبر ایک کو پریشان کر دیا، سبالینکانے میچ ...
نیویارک میں جاری یو ایس اوپن کے دوران دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوگئی جب عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار آرینا سبالینکا ...پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے برطانوی بادشاه چارلس کو بیٹ کا تحفہ
برطانیہ کے تاریخی دورے کے دوران پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم نے کلیمبرنس ہاؤس میں برطانوی بادشاہ کنگ ...امام الحق کی انجری کا تنازع،دو سال تک پابندی لگنے کا امکان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر امام الحق کی انجری سے متعلق معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا ہے۔ مقامی کرکٹ ویب ...اُن کی تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا جنہوں نے خود کچھ نہیں کیا، محسن ...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر افسوس کا اظہار کیا۔ پی سی بی کے ...مصباح الحق قومی سلیکشن کمیٹی کےعہدےسےمستعفی
سابق قومی کپتان مصباح الحق پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی قومی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، اپنا استعفیٰ بورڈ کو بھجوا دیا، جس ...اسپانٹک چوٹی سر کرنے والی خاتون کوه پیما اسما مشتاق کی لاش مل گئی
اسپانٹک چوٹی سر کرنے والی خاتون کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق کی لاش مل گئی۔ ڈاکٹر اسما مشتاق 21 اگست کو کیمپ ...لیونل میسی کابین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ایک تاریخی دور کا اختتام ہو گیا ہے کیونکہ ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی نے بین الاقوامی فٹبال سے باضابطہ طور ...لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے دی
لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے دی، جس کے ساتھ ہی پاکستان 14 سال بعد لارڈز ...



















