نگارسلطانہ نے دل جیت لئےبنگلادیشی کپتان کا پاکستانی پرچم کو گرنے سے بچانے کا منظر وائرل

0
6

میدان میں مقابلہ، دلوں میں محبت، بنگلادیشی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کا پاکستانی پرچم کے احترام کا خوبصورت منظر وائرل ہوگیا۔
بنگلادیش ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان نِگار سلطانہ نے پاکستانی پرچم کا احترام کرکے لاکھوں دل جیت لیے۔

Leave a reply