ٹک ٹاکر ربیقہ خان کا سالگرہ سے پہلے پمپ پر انوکھا فوٹو شوٹ وائرل

0
3

پاکستانی ٹک ٹاکر ربیقہ خان نے اپنی پری برتھ ڈے سیلیبریشن کے لیے روایتی اسٹوڈیو یا لگژری مقام کے بجائے پیٹرول پمپ کا انتخاب کر لیا۔
ربیقہ خان کے مطابق وہ اپنے سالگرہ والے دن ۲۲ سال کی ہو جائیں گی، جس کی انہوں نے پری برتھ ڈے سیلیبریشن پیٹرول پمپ پر منائی، ساتھ ہی منفرد و خوبصورت تصاویر بھی شیئر کیں۔

Leave a reply