کھیل
ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ:یواےای کوشکست دیکرپاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
انٹرنیشنل بلیئرڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) کے ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نےیواےای کےمحمدشہاب کوشکست دےکرسیمی فائنل کےلئے ...پہلاون ڈے:سنسنی خیزمقابلےکےبعدآسٹریلیانےپاکستان کوشکست دیدی
تین میچزکی سیریزمیں آسٹریلیانےپہلےون ڈےمیچ میں سنسنی خیزمقابلےکےبعد پاکستان کوشکست دے کرفتح اپنےنام کرلی۔ میلبرن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیانےٹاس جیت ...ہانگ کانگ سپرسکسز:پاکستان کوفائنل میں شکست،سری لنکاٹرافی لےاُڑا
ہانگ کانگ سپرسکسزکےفائنل میں پاکستان کوشکست دےکرسری لنکاٹرافی لے اُڑا۔ مونگ کوک میں کھیلے گئےمیگا ایونٹ کے فائنل میں سری لنکانےٹاس جیت ...ہانگ کانگ سپرسکسز:پاکستان جنوبی افریقہ کوشکست دیکرسیمی فائنل میں پہنچ گیا
ہانگ کانگ سپرسکسزکےکوارٹرفائنل میں پاکستان کےہاتھوں جنوبی افریقہ کوشکست ،گرین شرٹ نے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ ایونٹ کامیچ ہانگ کانگ میں ...سینٹرل کنٹریکٹ کے بعد کرکٹرز کو ماہانہ کتنی تنخواہ ملے گی ؟
سینٹرل کنٹریکٹ کے بعد کرکٹرز کو ماہانہ کتنی تنخواہ ملے گی ؟نئے معاہدوں میں کھلاڑیوں کی سابقہ میچ فیس اور ماہانہ تنخواہ ...ہانگ کانگ سکسز،پاکستان نےبھارت کوشکست دیکرکوارٹرفائنل میں جگہ بنالی
ہانگ کانگ سکسزمیں پاکستان نےروایتی حریف بھارت کوشکست دےکرکوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔ ایونٹ کامیچ ہانگ کانگ میں کھیلاگیاجہاں پرپہلےبیٹنگ کرتےہوئے بھارتی ٹیم ...قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ : پاکستان نےچاندی کاتمغہ جیت لیا
قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کےمحمد ریان زمان نےچاندی کاتمغہ جیت لیا۔ دوحہ میں قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن ...مکسڈمارشل آرٹس فائٹ:بھارت کوشکست دیکرپاکستانی فائٹرز نے میدان مار لیا
مکسڈمارشل آرٹس فائٹ،فیدر ویٹ اور بینٹم ویٹ میں پاکستانی فائٹرزنےبھارت کے کھلاڑیوں کو پچھاڑ دیا،قومی کھلاڑیوں نےایونٹ کامیلہ لوٹ لیا۔ پاک بھارت ...متحدہوکرکھیلنااورآخری بال تک لڑناکامیابی کی ضمانت ہے،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ متحد ہوکر کھیلنا اورآخری بال تک لڑنا کامیابی کی ضمانت ہے،پاکستانی ٹیم کےکھلاڑی باصلاحیت ...دورہ آسٹریلیااورزمبابوےکیلئے قومی ٹیم کااعلان کردیاگیا
قومی ٹیم کے سلیکٹرز کی جانب سے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے 15 رکنی اسکواڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ اعلان ...



















