کھیل
قومی ٹیم میں گروپ بندی،کپتان رضوان بول پڑے
وائٹ بال کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضوان بھی ٹیم میں گروپ بندی کےمعاملے پربول پڑے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کےہمراہ ...دورہ آسٹریلیا: جیسن گلیسپی قومی کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ مقرر
دورہ آسٹریلیا اورزمبابوےکےلئے جیسن گلیسپی قومی کرکٹ ٹیم کےوائٹ بال کےہیڈکوچ ہوں گے۔ پی سی بی کےمطابق گیری کرسٹن کےاستعفیٰ کےبعدقومی کرکٹ ...پی سی بی سےاختلافات:ہیڈکوچ گیری کرسٹن مستعفی
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)سےاختلافات کےباعث قومی کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ گیری کرسٹن اپنے عہدےسےمستعفی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق وائٹ بال ٹیم کےہیڈکوچ گیری ...پی سی بی نےفخر، امام اور نوازکوسینٹرل کنٹریکٹ سےآؤٹ کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےفخر، امام اور نوازکوسینٹرل کنٹریکٹ سےآؤٹ کردیا،تین کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے پر سوال اُٹھ گئے۔ پی سی ...دوسراٹیسٹ:نیوزی لینڈکےہاتھوں بھارت کوعبرتناک شکست
دوسرےٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈکےہاتھوں بھارت کوعبرتناک شکست ہوئی۔ہوم گراؤنڈمیں بھارتی سورماؤں کو 12سال بعدشکست کاسامناکرناپڑا۔ پونے میں کھیلے گئے دوسرےٹیسٹ میچ ...چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی انگلینڈکیخلاف سیریزجیتنےپرقومی ٹیم کومبارکباد
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے انگلینڈکےخلاف ٹیسٹ سیریزجیتنےپرپاکستان ٹیم کومبارکباددی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاکہناتھاکہ قومی کھلاڑیوں ...راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان کی تاریخی فتح،قومی ٹیم نے2-1سےسیریزاپنےکرلی
رولپنڈی تیسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی تاریخی فتح،قومی ٹیم نے 2-1سے سریز اپنےنام کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئےتیسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ...راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستانی ٹیم کوجیت کیلئےصرف36رنزدرکا
راولپنڈی تیسرےٹیسٹ میچ میں دوسری اننگزمیں انگلینڈکی پوری ٹیم 112رنز پر ڈھیرہوگئی،پاکستانی ٹیم کوجیت کےلئے صرف36رنزدرکارہیں۔ دوسری اننگزتیسرادن: راولپنڈی میں کھیلےجارہےتیسرےاورفیصلہ کن ...تیسراٹیسٹ:دوسری اننگزمیں انگلینڈنےپاکستان کیخلاف 3وکٹوں پر24 رنز بنا لیے
راولپنڈی کےفیصلہ کن ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگزمیں انگلینڈنےپاکستان کےخلاف دوسرےروزکےاختتام تک 3وکٹوں کےنقصان پر24رنزبنالیے۔ راولپنڈی ٹیسٹ کی دوسری اننگزمیں دوسرےروزکےاختتام تک ...ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکستان شاہینز کا فائنل میں رسائی کا خواب چکناچور
ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز کا فائنل میں رسائی کا خواب چکناچور ہوگیا ،قومی ٹیم کوایونٹ کےسیمی فائنل میں سری لنکااے ...



















